دنیا کورونا سے لڑرہی اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا روز بروز بڑھ رہی ہے، دنیا کورونا سے لڑرہی ہے اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور مجموعی صورت حال پر مشاورت کی!-->…