کورونا وبا ایک روز میں 66 زندگیاں نگل گئی، 2458 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 افراد کورونا وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق

اشتعال انگیز تقریر کیس: وسیم اختر، رؤف صدیقی، فاروق ستار و دیگر بری!

کراچی: اشتعال انگیز تقریر کیس میں نامزد ایم کیوایم کے رہنماؤں وسیم اختر، رؤف صدیقی، قمر منصور، خواجہ اظہار الحسن اور فاروق ستار کو عدالت نے بری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 10

سجل علی نے عرب ایوارڈ جیت لیا

ابوظبی: رواں سال کا چوتھا سالانہ ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے نام کرنے کا اعزاز پالیا۔ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) ہر سال منعقد کیا جاتا ہے اور رواں سال فیسٹیول کی رنگارنگ

کے پی ٹی کے 1200 ملازمین کی برطرفی کالعدم قرار!

کراچی: عدالت عالیہ نے کے پی ٹی کے 1200 ملازمین کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے 1200 ملازمین کی برطرفی کے خلاف درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی، ملازمین کے وکیل نے عدالت میں مؤقف پیش کیا

نیب ریفرنس: آغا سراج درانی پر فرد جرم عائد

کراچی: سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی پرایک سال بعد آمدن سے زائد جائیداد بنانے کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور ان کے اہل خانہ پر ایک ارب 61 کروڑ کے مبینہ طور پر غیر

مریم کا گھر 5 سو لاوارث بلیوں اور کتوں کا مسکن!

عمان: مسقط سے تعلق رکھنے والی مریم البلوشی کی شہرت دنیا بھر میں پہنچ چکی ہے۔ ان کا گھر 500 لاوارث بلیوں اور کتوں کا مسکن ہے، جہاں سارے جانور سکون سے رہتے ہیں۔ تاہم مریم کو ان کی دیکھ بھال پر ہر ماہ 8000 ڈالر یعنی 12 لاکھ پاکستانی روپے خرچ

پی ڈی ایم جلسہ، حکومت نے رُکاوٹیں ہٹادیں، آصفہ کی سربراہی میں ریلی!

ملتان: حکومت پنجاب نے قاسم باغ اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم جلسے کو روکنے کے لیے رکھی گئی رکاوٹیں ہٹادی ہیں جس کے بعد کارکنوں کی جلسہ گاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری کی سربراہی میں گیلانی ہاؤس سے ریلی نکالی گئی جب کہ

اپوزیشن عوام کو کورونا میں جھونک رہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف بیانیہ دینے والوں کی سیاست تاریک ہوجائے گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کو کورونا سے بچانا چاہتی ہے جب کہ اپوزیشن لوگوں کو کورونا میں جھونک

ٹک ٹاک کے شوق نے سیکیورٹی گارڈ کی جان لے لی!

کراچی: شہر میں نوجوان سیکیورٹی گارڈ نے وائرل ہونے کے شوق میں اپنی جان گنوادی۔گلشن معمار کی فلور ملز میں تعینات 20 سالہ سیکیورٹی گارڈ ویڈیو بنانے کے دوران ریپیٹر کا فائر چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے نوجوان سیکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک

جوبائیڈن کے پاؤں میں فریکچر، ٹرمپ کی نیک خواہشات!

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے دائیں پاؤں میں بال برابر فریکچر آگیا ہے، جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں کچھ ہفتوں تک واکنگ بوٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔جوبائیڈن آفس کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن ہفتے کو انجری کا شکار