بھارت کینیڈا کے وزیراعظم کا بیان برداشت نہ کرسکا!

نئی دہلی: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان دینا بھارت کو سخت ناگوار گزرا اور وہ برداشت نہ کرسکا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارتی حکومت نے کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب

بھنگ خطرناک ترین منشیات کی فہرست سے باہر!

جنیوا: پچھلے چند سال کے دوران بھنگ (cannabis) کی طبّی افادیت اور اس پر ہونے والی اہم سائنسی تحقیق کو مدنظر رکھتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے منشیات (سی این ڈی) نے بھنگ کو ”دنیا کی خطرناک ترین منشیات“ کی فہرست سے باہر نکال دیا ہے۔کمیشن

سپلائرز کو اضافی ادائیگیاں، پاکستان ایل این جی ٹرمینل کے ایم ڈی برطرف!

اسلام آباد: سپلائرز کو اضافی ادائیگیوں کے الزام میں پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے قائم مقام ایم ڈی ندیم نذیر کو برطرف کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے قائم مقام ایم ڈی ندیم نذیر کو عہدے سے ہٹادیا گیا،

رجنی کانت کا اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان!

چنائے: بھارت کے سپراسٹار رجنی کانت نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رجنی کانت نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ وہ جنوری 2021 میں اپنی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھیں گے جو آئندہ انتخابات میں حصہ لے گی۔رجنی کانت کے

راولپنڈی میں دھماکا: ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی: پیر ودھائی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک فرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق پیر ودھائی میں زوردار دھماکا ہوا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور افراتفری مچ گئی۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی

کورونا سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی میں برسوں لگیں گے، انتونیو گوتریس

جنیوا: انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ویکسین کی دستیابی کے باوجود دنیا کو کورونا سے ہونے والے نقصان کو پورا کرنے میں کئی برس لگ جائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی سے خطاب

حریم اور صندل کیخلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

لاہور: سیشن عدالت نے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور صندل خٹک کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ایڈیشنل سیشن جج نے شہری محمد نعیم کی درخواست پر سماعت کی، جس میں درخواست گزار کی طرف سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ دونوں ٹک ٹاک

مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیا جاسکتا، تاہم کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد ضروری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ملاقات کی، جس میں کورونا کی دوسری لہر کے

پسماندہ ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں یا رعایتی قرضے دیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے سبب دنیا کو معاشی بدحالی کا سامنا ہے، پس ماندہ ممالک کے قرضے معاف کیے جائیں یا پھر کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے رعایتی قرضے کی سہولت دی جائے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاس

ہٹلر انتخابات میں سرخرو!

ونڈہوک: افریقا کے ملک نمبیا میں ہٹلر نے انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔جرمن اخبار کے مطابق گزشتہ ماہ نمبیا کے شمالی حصے میں ایک مقامی کونسل کے انتخابات میں ایڈولف ہٹلر نے 85 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اس مقامی سیاست دان کا پورا نام ایڈولف اُنونا