عوامی مقام پر ماسک اُتارنا فیصل قریشی کو مہنگا پڑگیا

کراچی: عوامی مقام پر ماسک اتارنے پر عوام نے سوشل میڈیا پر اداکار فیصل قریشی کو تنقید کا نشانا بنا ڈالا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف نے لکھا کہ کل میں نے اداکار فیصل قریشی کو ایک مال میں دیکھا، جہاں انہوں نے ماسک نہیں لگایا ہوا تھا

نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی آخری کووڈ ٹیسٹنگ کل ہوگی!

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ میں آخری کووڈ ٹیسٹنگ کل ہوگی۔پاکستان اسکواڈ کے 54 میں سے 44 ارکان نے مسلسل چار کووڈ ٹیسٹ کلیئر کیے ہیں اور آخری کووڈ ٹیسٹنگ کے نتائج کے بعد ٹیم آئسولیشن ختم کرسکے گی۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو آئسولیشن

تنخواہ روکنے پر کورونا زدہ ملازم کا افسر سے انوکھا انتقام!

کراچی: کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے کورونا سے متاثرہ افسر نے تنخواہ روکنے پر ادارے کے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس میجنمنٹ (ایچ آر ایم) سے انوکھا انتقام لے لیا۔کے ایم سی کے کورونا سے متاثرہ افسر نے تنخواہ روکنے پر ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل

پاکستان نے اقوام متحدہ کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے!

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت پیش کردیے.اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے انسداد دہشت گردی ولادیمیر ورونکوف سے ملاقات کی۔اس

بھارت جانے والے ہندو خاندان وطن کیوں واپس آئے؟

سانگھڑ: اندرون سندھ سے بھارت جانے والے ہندو خاندانوں کی انڈیا میں زندگی دوبھر بنادی گئی، جس پر یہ تین ہندو خاندان وطن واپس آگئے۔وطن واپس آنے والے خاندانوں نے بتایا کہ 2 سال پہلے بھارت منتقل ہوگئے تھے لیکن بھارت کے مقامی افراد دہشت گرد

سیاسی جلسوں پر پابندی کیلیے عدالت عالیہ میں درخواست!

لاہور: عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر سیاسی جلسوں پر پابندی اور دیگر حفاظتی اقدامات کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی

دُنیا کا گہرا ترین سوئمنگ پول!

وارسا: پولینڈ میں دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ کھول دیا گیا ہے، جہاں غوطہ خور سمندر میں قدم رکھے بغیر گہرائیوں میں ڈبکیاں لگاسکتے ہیں۔’’ڈیپ اسپاٹ‘‘ نامی دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول پولینڈ کے دارالحکومت وارسا سے 30 میل کے فاصلے پر مسززونو

نیا بلدیاتی نظام لارہے، مسائل شہری حکومت حل کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں خودمختار بلدیاتی نظام لارہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان سٹیزن پورٹل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس پورٹل میں سب سے بڑا مسئلہ یہ

چینی کی قیمت میں نمایاں کمی!

کراچی: مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آنے کے ساتھ ہی چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی آگئی، اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے تک پہنچ گئی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں کمی سے ریلیف ملا، تاہم حکومت باقی

چین کی بڑی کامیابی، دُنیا کا طاقتور ترین ”سپر کوانٹم کمپیوٹر“ ایجاد کرلیا!

بیجنگ: چینی ماہرین نے دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم کمپیوٹر کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جسے ”جیوژانگ“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ اس وقت دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کے مقابلے میں 100 ٹریلین (ایک لاکھ ارب) گنا طاقتور ہے