حکومت کا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے قیام کا فیصلہ!

اسلام آباد: حکومت نے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اٹلانٹا کی طرز پر اپنا سی ڈی سی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول پاکستان قائم کرنے کی تیاریاں

مشکلات کے باوجود قومی ٹیم دورۂ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کی حامی!

کرائسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارکان نے سخت ذہنی دباؤ اور مشکل ترین حالات کے باوجود دورۂ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ پر مصباح الحق اور بابراعظم سے رابطہ کیا اور دورۂ نیوزی لینڈ جاری رکھنے

شرمین عبید کی دستاویزی فلم نے عالمی اعزاز جیت لیا

کراچی: فلمی دنیا کا سب سے معتبر اعزاز آسکر اپنے نام کرنے والی پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم 'ہوم 1947' نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔شرمین عبید چنائے کی مختصر فلم 'ہوم 1947' کو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول 2020 میں بہترین

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند!

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان پرعمل شروع ہوگیا، جس کے بعد صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیے گئے ہیں۔سندھ بھر کے تمام اسٹیشن صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔ رواں ہفتے اب تک تیسری

کورونا کے وار میں تیزی، 55 جاں بحق، 3262 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی چلی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس مہلک وائرس نے مزید 55 افراد کی زندگیاں نگل لیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و

نواز کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا سے جاں بحق

لاہور: نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کرگئے، اس حوالے سے ارشد ملک کے کزن ایڈووکیٹ ثمر ملک نے تصدیق کردی

دو ایٹمی قوتوں میں محاذ آرائی عالمی امن کیلیے خطرات کا باعث ہوگی، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی طرف سے متنازع علاقوں میں جنگ بندی کی اپیل پر توجہ نہیں دی گئی، دو ایٹمی قوتوں کے مابین محاٖذ آرائی عالمی امن کے لیے خطرات کا باعث ہوگی۔”بین الاقوامی آرڈر بعد از

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ!

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 800 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے اضافے کے بعد

کمبوڈیا میں کاون ہاتھی کو دوست مل گئی!

کمبوڈیا: پاکستان سے کمبوڈیا بھیجا جانے والا دنیا کا تنہا ترین ہاتھی کاون اب ناصرف اپنے دوستوں میں پہنچ گیا، بلکہ پہلے ہی دن اس نے اپنے پڑوس میں رہنے والے ایک ہاتھی سے سونڈ ملاکر اسے دوستی کا پیغام بھی دیا۔ کاون کو دنیا کا تنہا ترین

بہروز سبزواری بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے!

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تاہم اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کے بیٹے شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ 6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس کے بعد سے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں،