کورونا پھیلنے کا خدشہ: اپوزیشن دو تین ماہ بعد جلسے کرلے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ جلسوں سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا، لیکن اس سے لوگوں کی جانوں کو خطرہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی کہ وہ احتیاط کریں اور کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کریں، ہم نے پہلی لہر میں اپنے لوگوں کو لاک!-->…