کورونا وبا: 3138 نئے مریض، 56 جاں بحق!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 46 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ ایک دن میں اس وائرس سے 56 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24

بھارت کے جعلی خبروں کے ذریعے پاکستان کو بدنام کرنے کا انکشاف!

اسلام آباد: بھارت کے جعلی خبروں کے ذریعے پاکستان کو بدنام اور عالمی برادری کو گمراہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ای یو ڈس انفولیب کی تحقیق کے مطابق ’’ای یو کرانیکل ویب سائٹ‘‘ بھارتی پروپیگنڈا مہم میں نیا اضافہ ہے۔ مذکورہ ویب سائٹ پر شائع ہونے

آئی فون سے بھی مہنگا ایپل ہیڈ فون!

برکلے، کیلے فورنیا: ایپل نے اپنے نئے وائرلیس ایئرپوڈز کا اعلان کردیا ہے جو درحقیقت آئی فون کے کئی ماڈلوں سے بھی مہنگا ہے۔منگل کو ایپل نے وائرلیس ایئرپوڈ میکس کا اعلان کردیا، جس کی قیمت 549 ڈالر رکھی گئی ہے جو اس کمپنی کے کئی ٹیبلٹ اور

ٹرائل میں چین کی کورونا ویکسین 86 فیصد موثر رہی، یو اے ای

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں کی گئی تجرباتی آزمائش کے دوران چین کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین 86 فیصد مؤثر پائی گئی جب کہ ویکسین کے مضر اثرات بھی سامنے نہیں آئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کی جانب

حواس باختہ بھارت دھمکی آمیز زبان استعمال کررہا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اس وقت حواس باختہ دکھائی دے رہا ہے، ان کے ذمے داران دھمکی آمیز زبان استعمال کررہے ہیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کورونا وبا کے حوالے سے جس طرح بھارت نے غیر ذمے دارانہ اقدامات کیے

ہنگور ڈے کے موقع پر پاک بحریہ کا خصوصی پرومو جاری

اسلام آباد: پاکستان نیوی نے ہنگور ڈے کے موقع پر خصوصی پرومو جاری کردیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پرومو میں شہداء اورغازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی دشمن کے خلاف لازوال کامیابی کو اجاگر کیا گیا ہے۔1971 کی

عالمی بینک کی پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری!

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ قرض کی منظوری ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے بورڈ نے دی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ قرض دو مختلف منصوبوں کے لیے دیا گیا ہے، 20 کروڑ

مودی کی مثالیں دینے والی اپوزیشن آج خود جلسے کررہی ہے، وزیراعظم

سیالکوٹ/ اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر میں کیسز بڑھ رہے ہیں، سردیوں میں احتیاط نہ کی تو یہ بہت مشکل ہوں گی، مودی کی مثالیں دینے والی اپوزیشن آج خود جلسے اور جلوس کررہی ہے۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم

ایک اور بھارتی اداکارہ کی خودکشی!

چنئی: بھارتی وی جے اور اداکارہ چترا کاماراج نے چنئی میں خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تامل اداکارہ چترا کاماراج گزشتہ شب ڈھائی بجے کے قریب شوٹنگ کے بعد اپنے ہوٹل کے کمرے میں آئیں اور آدھے سے ایک گھنٹے کے اندر اندر گلے میں پھندا لگاکر

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کا اگلے ماہ دورۂ پاکستان، شیڈول جاری!

لاہور: پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم کا یہ 14 سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔اس دورے میں دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں آمنے سامنے آئیں