توشہ خانہ ریفرنس: نواز اور زرداری 29 مئی کو احتساب عدالت طلب

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف اور آصف زرداری کو طلب کرلیا ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سمیت سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو 29 مئی کو

عاصم اظہر کا نعت پڑھنا صارفین کو بھاگیا

کراچی: گلوکار عاصم اظہر کی آواز میں بھی مشہور ترین نعت شریف ’’فاصلوں کو تکلف‘‘ کے بول عوام میں قبولیت کا درجہ حاصل کرگئے۔ عاصم اظہر آئے روز ماضی کا کوئی نہ کوئی مشہور گانا گنگناتے نظر آتے ہیں، تاہم اس بار انہوں نے رمضان المبارک کی

واٹسن پی ایس ایل کے دیوانے، بگ بیش سے بہتر قرار دے دیا

سڈنی: شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ کو اپنے ملک آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے دیا۔ شین واٹسن نے اپنے ایک بلاگ میں لکھا کہ پی ایس ایل اور انڈین لیگ میں جس ایک چیز پر سب سے زیادہ توجہ دی جاتی ہے وہ کرکٹ کی

آئی سی سی کی جانبداری، شعیب اختر کا اظہار ناراضی

لاہور: راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر آئی سی سی کے جانبدارانہ رویے پر برس پڑے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر تبصرے میں کہا تھا کہ میں آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ کو 3 باؤنسرز کرنے کے بعد چوتھی گیند پر آؤٹ

یوم علی ؓ پر سخت حفاظتی اقدامات، مرکزی جلوس برآمد

کراچی/ لاہور: فاتح خیبر، خلیفہ چہارم حضرت علی ؓ کا یوم شہادت آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا۔ پولیس نے اس موقع پر مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے راستوں کو کنٹینرز اور

سندھ میں سخت ترین لاک ڈاؤن

کراچی: آج صبح کھلنے والی کریانہ، سبزی، پھل اور میڈیکل کی دکانوں کو بھی سندھ حکومت نے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت کا 3 روزہ ’’محفوظ دن‘‘ کا آغاز ہوگیا اور دوپہر تین بجے تک مکمل لاک ڈاؤن ہے، جس کے دوران تمام تجارتی سرگرمیاں بند

اندرون ملک فضائی آپریشن 16 مئی سے بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: 16 مئی سے سول ایوی ایشن ڈویژن نے اندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ایئرپورٹ سے 4 اور کوئٹہ ایئرپورٹ سے ہفتہ میں 8 پروازیں چلیں گی جب کہ اسلام آباد اور علامہ

کورونا زدگان 37 ہزارسے متجاوز، 803 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 37 ہزار 209 ہوگئی جب کہ 803 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 13 ہزار 700 ٹیسٹ کیے

کورونا عفریت، علی ظفر دُکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش!

لاہور: معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے علی ظفر فاؤنڈیشن بنالی۔ اس سلسلے میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب مزدوروں اور روزانہ اجرت پر کام کرنے والوں کی عملی مدد کے لیے ہزاروں افراد میں راشن تقسیم کیا جارہا ہے۔

کورونا سے کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار جاں بحق

کراچی: پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا سے جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد اس وبا سے جاں بحق پولیس افسران و اہلکاروں کی مجموعی تعداد 5 ہوگئی ۔ پولیس اہلکار