معروف فکشن نگار اور شاعر احمد ندیم قاسمی کی 14 ویں برسی!

لاہور: ہمہ جہت خوبیوں کے مالک احمد ندیم قاسمی کی آج 14 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ وہ افسانہ نگار، ڈرامہ نگار اور صحافی ہونے کے ساتھ منفرد اسلوب کے شاعر بھی تھے۔20 نومبر 1916 کو خوشاب کے گاؤں انگہ میں پیدا ہونے والے احمد ندیم قاسمی کی

اداکارہ روبی انعم دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل!

لاہور: اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرادیا گیا۔اسٹیج، ٹی وی اور فلم کی اداکارہ روبی انعم کو لاہور میں دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا

تماشائیوں کی عدم موجودگی، کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی، مشتاق

ووسٹر: اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کا ماننا ہے کہ انگلینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کو خود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔کووڈ 19 کے باعث اسٹیڈیم میں تماشائی موجود نہیں ہوں گے، انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز بھی بغیر

مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے متعلق چوہدری شجاعت کا اہم انکشاف!

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جب دھرنے کے لیے اسلام آباد آئے تو کچھ لوگ دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے۔مولانا فضل الرحمن کے دھرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ مولانا

ایشیا کپ کی منسوخی پر مکی آرتھر مایوس!

کولمبو: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے ایشیا کپ کی منسوخی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔اس وقت سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دینے والے مکی آرتھر کا سوشل میڈیا پر کہنا ہے کہ ایشیا کپ کی منسوخی

کے الیکٹرک کو اضافی گیس کی فراہمی، کراچی میں گیس بحران!

کراچی: شہر میں جہاں شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، وہیں اب گیس بحران بھی سر اٹھانے لگا۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو دو دن کے لیے بند کردیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس اسٹیشنز کو جمعے کی

اقوام متحدہ نے جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیرقانونی قرار دے دیا!

نیویارک: اقوام متحدہ نے عراق میں امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل غیر قانونی قرار دے دیا۔اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے ماورائے عدالت قتل اگنیس کیلامارڈ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ امریکا ایسا کوئی بھی ثبوت پیش کرنے

کراچی سینٹرل جیل، 3 سو سے زائد قیدی کورونا زدہ!

کراچی: کورونا وائرس کے شکار قیدیوں کی تعداد سینٹرل جیل کراچی میں 1100 تک پہنچ گئی، جس میں سے 780 صحت یاب ہوگئے جب کہ 300 سے زائد اب تک وائرس میں مبتلا ہیں۔سندھ بھر کی جیلوں میں یہ تعداد 13 سو تجاوز کرچکی ہے، ڈسٹرکٹ جیل ملیر اب تک محفوظ

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بے حال!

کراچی: بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، جس کے باعث شہر قائد کے عوام سخت اذیت سے گزر رہے ہیں۔کراچی میں موسم بہتر ہونے کے باعث بجلی کی ڈیمانڈ کم ہونے اور اضافی گیس ملنے کے باجود لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا بلکہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ

وزیراعظم کا حکومتی امور میں بہتری کے لیے بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا،