ٹی وی پروگراموں میں وزیراعظم کی ڈمی بننے والے فنکار فرخ شاہ چل بسے!

لاہور: متعدد ٹی وی پروگراموں میں وزیراعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے اداکار فرخ شاہ کے لیے دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا اور وہ انتقال کر گئے۔شوبز انڈسٹری کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا، مختلف ٹیلی وژن شو میں وزیراعظم عمران خان کی

نیب ریفرنسز میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، نیب کے پاس صلاحیت ہے نہ ہی تحقیقات کا تجربہ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے نیب مقدمات میں تاخیر کیس کا حکم نامہ جاری کردیا ہے،

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوان شہید کردیے!

سری نگر: بھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی تمام حدود عبور کرچکے ہیں، انہوں نے ضلع راجوڑی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ضلع راجوڑی کے علاقے نوشہرہ میں بھارتی فوج نے علاقے کو سیل کرکے نوجوانوں کو

کورونا کے فعال کیسز میں بتدریج کمی!

اسلام آباد: پچھلے کئی دنوں سے ملک میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جارہی ہے اور پاکستان میں اس وقت اس وبا کے فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر صرف 31 ہزار 405 رہ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے

باجوڑ: سرحد پار سے فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید!

راولپنڈی: پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملہے کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، جس

ڈاکٹر ظفر مرزا بھی مستعفی!

اسلام آباد: تانیہ ایدروس کے بعد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا معاون خصوصی کے کردار پر مسلسل تنقید کے بعد مستعفی ہوا۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی خصوصی دعوت

مناسک حج کا آغاز

مکہ مکرمہ: مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا۔ سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ ’’اردو نیوز‘‘ کے مطابق، 160 ممالک سے آئے ہوئے دس ہزار عازمینِ حج کے قافلے آج علی الصبح مکہ سے منیٰ پہنچ چکے ہیں۔امسال عازمینِ حج میں 70 فیصد وہ غیرملکی ہیں جو سعودی عرب

وزیراعظم کی معاون خصوصی تانیہ ایدروس مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس مستعفی ہوگئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا کہ میری دہری شہریت کے باعث ریاست پر

قومی اسمبلی، انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل منظور!

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ بل مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے پیش کیا۔ اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ کیا، شور

اداکارہ نادیہ جمیل پرستاروں کی شکر گزار!

کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ان کے ہر ایک چاہنے والے نے انہیں بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کو دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بے حد شکریہ ادا کرتے