انسداد کورونا کے لیے بہترین سہولتیں فراہم کیں، چیئرمین این ڈی ایم اے

کوئٹہ: این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور طبی عملہ کورونا وبا کے خلاف ہمارے صف اول کے سپاہی ہیں۔ ہسپتالوں میں حفاظتی سامان کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں، امید ہے عوام عیدالاضحیٰ پر کورونا سے پچاؤ کے لیے

قومی ٹیم ووسٹر سے ڈربی شائر پہنچ گئی!

ڈربی شائر: انگلینڈ سے سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر پہنچ گئی، آج آرام، کل سے 2 ٹریننگ سیشنز میں کرکٹ پر کام شروع ہوگا، کھلاڑی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں فارم دکھائیں گے۔تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے تیاریاں دوسرے مرحلے

مائنس ون نہ ٹو، اب سب چار سو بیس مائنس ہوں گے، حلیم عادل شیخ

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو بیساکھی چاہیے، وہ مولانا فضل الرحمان کے کندھے پر سوار ہوکر اسلام آباد جانا چاہتے ہیں، مائنس ون ہوگا نہ ٹو، اب سب 420 مائنس ہوں گے۔حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس

حلیمہ سلطان کو برانڈ ایمبیسڈر بنانے پر یاسر کا اظہار برہمی!

کراچی: اداکار یاسر حسین ایک موبائل فون کمپنی کی جانب سے ارطغرل غازی کی ہیروئن اسریٰ بلجک (حلیمہ سلطان) کو برانڈ ایمبسیڈر بنانے پر پھٹ پڑے۔ایک معروف موبائل کمپنی نے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزی اداکارہ اسریٰ بلجک کو اپنے موبائل فون کا برانڈ

افغان انٹیلی جنس دفتر کے قریب کار بم دھماکا، 11 ہلاک متعدد زخمی!

ایبک: افغان انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، طالبان نے حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔سرکاری حکام کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے دارالحکومت ایبک

ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز کے صدر کا دودھ کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ!

کراچی: ڈیری اینڈ کیٹل فارمر کے صدر شاکر گجر نے دودھ کی قیمتوں میں مزید بڑھوتری کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاکر گجر نے کہا کہ کراچی میں دودھ 110 روپے لیٹر فروخت ہوتا رہا ہے مگر دودھ زبردستی 90 روپے لیٹر فروخت کرانے کی کوشش

ماسک نہ پہننے پر پش اپس کی سزا!

بالی: دُنیا کے کئی ممالک میں ایس او پیز اور ماسک نہ پہننے کی خلاف ورزی کرنے پر لوگوں کو سزائیں دینے کے ساتھ جرمانہ بھی کیا جارہا ہے۔اب حال ہی میں انڈونیشیا میں ماسک نہ پہننے والوں کو ایک انوکھی سزا دی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین ایک کروڑ 32 لاکھ سے زائد، 5 لاکھ 75 ہزار اموات

واشنگٹن/ برازیلیا/ نئی دہلی/ لندن: دُنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 32 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ یہ وائرس اب تک 5 لاکھ 75 ہزار سے زائد لوگوں کو زندگیوں سے محروم کرچکا ہے۔امریکا میں کورونا مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ

آذر بائیجان پر آرمینیا کا حملہ، پاکستان کی مذمت!

اسلام آباد: آرمینیا کی طرف سے آذربائیجان کے سرحدی قصبے پر حملے کی پاکستان نے مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آرمینیائی فوج نے 12 جولائی کو آذربائیجان کے قصبے تووز پر حملہ کیا، جس میں بہت سے آذر بائیجان کے لوگ مارے گئے۔ترجمان دفتر

کورونا مریض 2 لاکھ 53 ہزار سے متجاوز، 5320 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 53 ہزار 604 ہوگئی اور 5 ہزار 320 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 20 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک 16 لاکھ 6 ہزار