علی ظفر کا ایک اور بڑا اعزاز!

کراچی: پاکستان کے گلوکار و اداکار علی ظفر ایشیا کے خوبصورت مردوں میں شامل ہوگئے۔عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکارعلی ظفر نے اپنے نام ایک اور بڑا اعزاز کرلیا۔ اداکاری و گلوکاری میں تو وہ اپنا بہترین مقام بنا ہی چکے لیکن اب وہ ایشیا کے وجیہہ

بھارت، اسپتال میں آتشزدگی سے 10 نومولود ہلاک!

نئی دہلی: ریاست مہاراشٹر کے ضلع بھنڈارا کے ایک اسپتال میں آتش زدگی کے باعث 10 نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے قریب ضلع بھنڈارا میں واقع ایک اسپتال میں آتش زدگی کے باعث 10

وزیراعظم کی زیر صدارت کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ چکے ہیں، جہاں اُن کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاوٴس میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، صوبائی وزرا، آئی جی پولیس، آئی جی ایف سی اور

کورونا سے 40 جاں بحق، 2 ہزار سے زائد نئے مریض!

اسلام آباد: پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2007 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 40 افراد جان کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کی جانب سے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 40 افراد جاں بحق جب

اسلام آباد ہائیکورٹ: زرداری کے تمام کیسز سماعت کیلیے مقرر!

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آصف زرداری کے تمام کیسز سماعت کے لیے مقرر کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاوٴنٹس سے متعلق تمام 6 مقدمات سماعت کے لیے مقرر

وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے!

راولپنڈی: سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزرا علی زیدی، زلفی بخاری، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، بلوچستان کے وزیراعظم جام کمال خان پر مشتمل وفد نے

معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے!

کراچی: ملک کی معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔ سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس

مچھ سانحہ: جاں بحق کان کنوں کی نماز جنازہ اور تدفین!

کوئٹہ: مچھ میں انتہائی بے دردی سے قتل کیے جانے والے 10 محنت کشوں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

ماسک میں درست شناخت کرنے والا نظام!

واشنگٹن ڈی سی: امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) نے دعویٰ کیا کہ اس نے ایسی شناختی ٹیکنالوجی تیار کروالی ہے، جس کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کا ماسک پہننے والوں کو بھی 96 فیصد درستی سے شناخت کرسکتا ہے۔کورونا وبا کے

ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید و جرمانے کی سزا!

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے کالعدم تنظیم کے رہنما ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔عدالت نے ذکی الرحمان لکھوی کے شریک ملزم ابو انس محسن کو بھی فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذکی الرحمان لکھوی