عدالت عالیہ نے نواز شریف کی ضمانت پر سوال اُٹھادیے!

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر سوال اٹھادیے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہا، بظاہر اس عدالت کے فیصلے کی حد تک ملزم اشتہاری ہوچکا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں مفرور

کورونا لاک ڈاؤن، بسمہ گول روٹی، پراٹھا بنانا سیکھ گئیں

لاہور: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کی صورت حال میں گھر میں جتنا عرصہ رہنا پڑا، اس دوران میں نے گراؤنڈ کی طرح گول روٹی اور پراٹھا بنانا سیکھ لیا ہے۔بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ کھانا بنانا

جنرل ضیاء اور دیگر شہداء بہاولپور کی 32 ویں برسی!

اسلام آباد: سابق صدر پاکستان و چیف آف آرمی اسٹاف جنرل ضیاء الحق شہید کی 32 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ض) کے سربراہ سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کی ہدایت پر ملک بھر میں ضلعی سطح پر پاکستان

توشہ خانہ ریفرنس، نواز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر

اسلام آباد: احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی موخر کردی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی تو سابق وزیراعظم نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں عدالتی کارروائی کا حصہ بن گئے

سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو پاکستان کا دشمن سمجھتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والے صرف وادی مہران کے نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ہیں۔مُراد علی شاہ کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دو تین دن سے عجیب عجیب باتیں کی جارہی ہیں، کچھ دوست

محمد راشد نے ایک اور بھارتی ریکارڈ توڑ دیا!

کراچی: پاکستان کے مایہ ناز مارشل آرٹ ماسٹر محمد راشد نے ایک اور بھارتی ریکارڈ پر قبضہ جمالیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد راشد نے ایک مرتبہ پھر بھارتی کراٹے ماسٹر کو شکست دے کر پاکستان کا نام دنیا میں بلند کردیا۔ راشد نسیم نے ایک

مقبوضہ کشمیر، مسلح جھڑپ میں 3 بھارتی سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سری نگر: مسلح جھڑپ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ضلع بارہ مولا کے علاقے کریری میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور کٹھ پتلی پولیس کے اہلکار مشترکہ گشت کررہے تھے

15 ستمبر سے قبل تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ستمبر سے قبل تمام تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات کو مکمل کرلیا جائے۔سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری تعلیم احمد بخش ناریجو،

کورونا کیسز بڑھنے پر نیوزی لینڈ کے انتخابات ملتوی!

ویلنگٹن: کورونا سے پاک قرار دیے گئے نیوزی لینڈ میں وبا کے کیسز ایک بار پھر بڑھنے کے بعد انتخابات مؤخر کردیے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

پورا خاندان گرفتار کرلو لیکن 18 ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پورا خاندان گرفتار کرلو لیکن 18 ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کی پیشی کے بعد احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے