عمران اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، اسلام آباد مولانا کے نصیب میں نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کی فکر کریں، اسلام آباد ان کے نصیب میں نہیں۔اسلام آباد میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے پرویز خٹک، فواد چوہدری، فروغ نسیم اور شبلی فراز کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو

بھارت سے پوچھیں کلبھوشن کیس کی پیروی چاہتا ہے یا نہیں، عدالت عالیہ

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے حکم دیا ہے کہ وفاق بھارتی حکومت سے پوچھ کر بتائے وہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس میں پیروی کرنا چاہتی ہے یا نہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن

عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی وی نعیم بخاری کو کام سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت اطلاعات کے

احسان مانی اور وسیم خان کے درمیان اختلافات کی بازگشت!

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے درمیان اختلافات کی بازگشت سنائی دے رہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ اختلافات شدید نوعیت کے ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی ہر قسم کے فیصلوں کا حق

کراچی سے بھارت کا تربیت یافتہ دہشت گرد گرفتار!

کراچی: پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی کا حمایت یافتہ خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی روشنی

نقیب قتل کیس، راؤ انوار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج!

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے روبرو نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی

سانحہ مچھ کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ کوئٹہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر نے

آئی سی سی پول میں عمران بہترین کپتان قرار، بھارتی چراغ پا!

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پولنگ میں بہترین کپتان کی فہرست میں عمران خان کی جیت بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ”پیس سیٹر“ کے عنوان سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا ایکٹنگ ڈیبیو!

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پاکستان کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس کے لیے بنائی جانے والی ویب سیریز ’راز‘ کے ذریعے اداکاری میں ڈیبیو کریں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حریم شاہ کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر بھی ویب سیریز کا پرومو

عاطف اسلم کو پونے 6 کروڑ ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس!

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گلوکار عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ مالیت کا ٹیکس نوٹس بھجوادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی 2018 کی آمدن کا آڈٹ کرنے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر 5 کروڑ 80 لاکھ ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا