سندھ حکومت سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس کی مخالف

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس کی سندھ حکومت نے مخالفت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ الیکشن کیس میں سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے، جس میں صدارتی ریفرنس کی مخالفت کی گئی ہے۔سندھ حکومت کا مؤقف ہے کہ صدارتی

پنکھڑی، موٹر، انجن کے بغیر گلائیڈر اُڑانے کا ریکارڈ قائم!

کیلیفورنیا: جیٹ انجن، گھومتی پنکھڑیوں اور موٹر کے بغیر گلائیڈر کو صرف ہوا کے دوش پر 880 کلومیٹر تک اُڑانے کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔اس عمل کو ’ڈائنامِک سورنگ‘ کہا جاتا ہے جس میں عموماً تیز ہوا والے اونچے مقامات مثلاً پہاڑوں کا انتخاب کیا

100 ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنے آرہی ہیں، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ براڈشیٹ سے ابھی بہت سی چیزیں نکلنی ہیں، 100 ملین ڈالرز کی مزید جائیدادیں سامنے آرہی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو الیکشن کمیشن کے باہر فری ہینڈ دیا

امریکا میں کورونا سے 4 ہزار اموات، 200 نیشنل گارڈز بھی متاثر!

واشنگٹن: امریکا میں کورونا وبا سے مسلسل تیسرے روز 4 ہزار اموات سامنے آئیں۔دنیا بھر میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا میں مزید پونے 2 لاکھ کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ صدر بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں تعینات قریباً 200 نیشنل گارڈز

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو ارسال!

اسلام آباد: بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست حکومت نے نیپرا کو بھجوادی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوادی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بھجوائی گئی

وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی!

کراچی: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان کراچی ٹرانسفارمیشن پیکیج سے متعلق اجلاس میں تلخ کلامی ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین تلخ کلامی اور سخت

ٹرمپ کو دھمکی دینے پر ایرانی سپریم لیڈر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

تہران: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے پر ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، دھونس، دھمکی

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحالی کی بہت خوشی ہے، وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا اور پاکستان کی سیریز سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کی بہت خوشی ہے، پاکستان کرکٹ اور فینز کے لیے یہ انتہائی یادگار لمحات ہیں۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے

سندھ میں شاپنگ مالز ہفتہ، اتوار کھلے رکھنے کی اجازت!

کراچی: سندھ میں شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر میں اب شاپنگ مالز کو ہفتے اور اتوار کو بھی کھولا جاسکتا ہے۔اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ اگر شاپنگ مال کسی

شرمین عبید حلیمہ سلطان کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر ناخوش!

کراچی: شہرہ آفاق ترکش ڈرامہ سیریل 'ارطغرل غازی' کے بعد ترک اداکاروں کی پاکستان میں مقبولیت میں بے حد اضافہ نظر آیا۔اس کے بعد انہیں یہاں کام بھی ملنا شروع ہوگیا، جس کے خلاف متعدد پاکستانی فن کاروں نے آواز بھی اٹھائی۔پچھلے سال پی ایس ایل