قومی اسمبلی، انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل منظور!

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ بل مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے پیش کیا۔ اپوزیشن نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے ہنگامہ کیا، شور

اداکارہ نادیہ جمیل پرستاروں کی شکر گزار!

کراچی: اداکارہ نادیہ جمیل نے کہا ہے کہ ان کے ہر ایک چاہنے والے نے انہیں بے مثال امید اور طاقت دی ہے۔کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے اپنے مداحوں کو دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے بے حد شکریہ ادا کرتے

عمر اکمل کی سزا گھٹا کر تین سے ڈیڑھ سال کردی گئی!

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا 3 سال سے کم کرکے ڈیڑھ سال کردی گئی ہے۔3 سالہ پابندی کے خلاف ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کی اپیل کا محفوظ فیصلہ سنادیا گیا۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں پی سی بی کے آزادانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس

کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ اور کسی کو احساس ہی نہیں، سندھ ہائی کورٹ

کراچی: عدالت عالیہ سندھ کے جسٹس خادم حسین شیخ نے حالیہ بارشوں میں شہر کی حالت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا ڈوبنا بڑا المیہ ہے اور کسی کو اس بات کا احساس ہی نہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں گندگی اور پانی کے نکاس سے متعلق کیس کی

چاہے حکومت چلی جائے، اپوزیشن کو نیب قوانین پر این آر او نہیں دے سکتے، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو نیب قوانین پر این آر او نہیں دے سکتے، چاہے حکومت چلی جائے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ہماری کارکردگی کے سب سے بہترین جج پاکستان کے عوام ہیں، تحریک انصاف حکومت کا فوکس عوام کے حقیقی

عمر ایوب نے کراچی میں بجلی سب سے سستی قرار دے دی

اسلام آباد: وزیر توانائی نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانے والی بجلی ملک میں سب سے سستی قرار دے دی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت شروع ہوا، اس دوران وقفہ سوالات میں شاہدہ رحمانی کے کے الیکٹرک سے متعلق سوال پر جواب دیتے

اسٹاک ایکسچینج میں 406 پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر اور سونا سستا!

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 406 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جب کہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 41 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری طرف سونا 1300 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا

پی ایس ایل 5: 3 کروڑ 72 لاکھ سے زائد کے ٹکٹس واپس!

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے منسوخ اور موخر ہونے والے مقابلوں کے ٹکٹس کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہوگیا۔پی سی بی کے مطابق اب تک 37695 ٹکٹس واپس آچکے ہیں، ان کی رقم 3 کروڑ اور 72 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے، ٹکٹس کی واپسی کا

جویریہ کا سلمیٰ ظفر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان!

کراچی: جویریہ سعود نے اداکارہ سلمیٰ ظفر کے الزامات کے جواب میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔معروف ٹی وی اور اسٹیج اداکارہ سلمیٰ ظفر کی ایک وڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں انہوں نے جویریہ اور سعود کے

اہلیان کراچی کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، شبلی

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ لگتا ہے کراچی میں کوئی حکومت ہی نہیں اور کراچی والوں کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ