کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ!

راولپنڈی: پاکستان کی جانب سے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ کروز میزائل

وزیراعظم کا تسلی بخش جواب، ترقیاتی فنڈز کیس نمٹادیا گیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کیس نمٹادیا۔سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان کے دستخط شدہ

فرانس، 117 سالہ خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

پیرس: فرانس کے شہر تولون میں رہنے والی 117 سالہ عیسائی راہبہ، سسٹر آندری نے کووِڈ 19 کو شکست دے دی۔ یوں وہ ناول کورونا وائرس کو شکست دینے والی معمر ترین انسان بھی قرار پائی ہیں۔خبروں کے مطابق، جنوری 2021 کے وسط میں سسٹر آندری میں کووِڈ

سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی میں پولنگ 3 مارچ کو ہوگی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں سینیٹ

نیپال نے جھوٹا دعویٰ کرنے والے بھارتی کوہ پیماؤں پر پابندی لگادی

کٹھمنڈو: دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی سر کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر نیپال نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کے لیے پابندی عائد کردی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے محکمہ سیاحت نے 3 بھارتی کوہ پیماؤں پر 6 سال کے لیے پابندی عائد

بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری دے دی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ

سینیٹ ویڈیو اسکینڈل، وزیراعظم نے تحقیقات کیلیے کمیٹی بنادی!

اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا گیا۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنادی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری، وفاقی وزیر

سرخ مٹی میں لپٹی تین ہزار سال پُرانی پُراسرار ممی!

سڈنی: آثارِ قدیمہ کے آسٹریلوی ماہرین نے ایک ایسی مصری ممی دریافت کی ہے جو قریباً تین ہزار سال قدیم ہے اور جسے سرخ مٹی میں لپیٹ کر تابوت میں بند کیا گیا تھا۔تابوت میں بند یہ ممی 1800 کے زمانے میں ایک برطانوی آسٹریلوی سیاست دان سر چارلس

افغانستان: ریموٹ کنٹرول دھماکا، پولیس چیف سمیت 5 افراد ہلاک!

کابل: افغانستان میں پولیس چیف کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے اُڑادیا گیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق کابل کی مرکزی شاہراہ پر عین اس وقت ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا جب وہاں سے پولیس چیف کی گاڑی گزر

امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کارروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے ووٹ دیا، 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت