مردان، دلہن نے حق مہر میں لاکھ روپے کی کتابیں مانگ لیں

مردان: دُلہنیں عام طور پر حق مہر میں زیورات یا دیگر قیمتی تحائف کا تقاضا کرتی ہیں لیکن ایک دُلہن نے حق مہر میں اپنے شوہر سے ایک لاکھ روپے کی کتابیں مانگ کر سب کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر خیبر پختونخوا کے شہر مردان کی…

لیگی رہنما نے لا اینڈ آرڈر کو چیلنج کیا: نیب کا مریم نواز کے بیان پر نوٹس!

لاہور: نیب لاہور نے مریم نواز کی جانب سے من گھڑت بیان کا نوٹس لے لیا، نیب کی جانب سے کہا گیا کہ مریم نواز نے اشتعال انگیز بیانات دیتے ہوئے لاء اینڈ آرڈر کو چیلنج کیا۔ نیب لاہور کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مریم نواز کے خلاف منی لانڈرنگ…

پاک بھارت کے درمیان آبی مذاکرات دوبارہ بحال

اسلام آباد: بیک ڈور رابطے رنگ لے آئے، پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے برف پگھلنے لگی۔ پاک بھارت سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت آبی مذاکرات دوبارہ بحال ہوگئے ہیں اور 23 مارچ کو پاک بھارت آبی وفود میز پر بیٹھیں گے، کامیاب سفارتی پیش رفت…

وزیراعظم کیخلاف پیپلز پارٹی کی درخواست الیکشن کمیشن نے مسترد کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ارکان اسمبلی کو فنڈز کے اجرا کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین اسمبلی کو فنڈز کے اجرا…

کورونا وبا 58 زندگیاں نگل گئی، 2511 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ڈھائی ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 303 کورونا ٹیسٹ…

ضمانت منسوخی کی درخواست، مریم سے 7 اپریل تک جواب طلب!

لاہور: عدالت عالیہ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں نیب کی جانب سے ضمانت منسوخی کی درخواست پر مریم نواز سے 7 اپریل تک جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس…

اسلامی تعلیم سے متاثر امریکی خاتون نے کراچی آکر اسلام قبول کرلیا

کراچی: امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے جامعہ بنوریہ کراچی آکر اسلام قبول کرلیا۔ 42 سالہ خاتون ٹیفنی سلسیٹ اسمتھ جامعہ بنوریہ عالمیہ آئیں اور اسلام قبول کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مولانا…

کورونا خدشہ، نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی!

لاہور: بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ لاہور میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کی وجہ سے یکم اپریل سے شیڈول نیشنل کراٹے چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ چیئرمین پاکستان کراٹے فیڈریشن محمد جہانگیر کے…

حکومت کا چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزراء شفقت محمود، شبلی فراز اور فواد چودھری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ شفقت محمود نے کہا کہ شہباز گل پر حملے اور تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں، سیاست میں…

توصیف احمد دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر توصیف احمد کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ توصیف احمد شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے کراچی سے لاہور آئے ہیں، انہیں دل کا دورہ پڑنے پر فوری…