شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر

جوہانسبرگ: پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کے دوران شاداب خان بائیں پاؤں پر گیند لگنے سے انجری کا شکار ہوئے۔…

ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 بھارتی فوجی ہلاک، 32 زخمی

چھتیس گڑھ: بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی…

فخر زمان کا رن آؤٹ، مومنہ مستحسن بول پڑیں!

کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کو فخر زمان کے رن آؤٹ نے افسردہ کردیا۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں کوئنٹن ڈی کوک نے جس طرح فخرزمان کو آؤٹ کیا، اس پر سوشل میڈیا سمیت ہر جگہ بحث جاری ہے، کسی نے اس کو دھوکا بازی قرار دیا تو کوئی آئی…

مریم نواز کی طبیعت پھر بگڑ گئی، دوبارہ کورونا ٹیسٹ!

لاہور: ن لیگ کی رہنما مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، انہوں نے دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، لیگی ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز کو گلے کے شدید…

سندھ حکومت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا کی صورت حال کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولوں کی بندش پر بات ہوئی تھی…

انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے 70 افراد سے زائد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب نے بڑی تباہی مچادی، بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی۔ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل…

کورونا وبا سے 43 جاں بحق، 4323 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں مزید 4 ہزار 323 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار 362 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں مزید 4 ہزار 323 افراد…

سندھ میں دو ہفتے کیلیے آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کی صورت…

پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد: پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شوکاز نوٹسز جاری کرکے پیپلز پارٹی سے جواب مانگا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔ سینیٹ میں…

کور کمانڈر کراچی امن و امان برقرار رکھنے پر رینجرز کے معترف

کراچی: رینجرز ٹریننگ سینٹر کراچی میں 28ویں بیسک ریکروٹ ٹریننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد مہمان خصوصی تھے۔ کور کمانڈر نے صوبے اور کراچی میں امن و امان برقرار رکھنے میں رینجرز کے کردار کی تعریف کی۔ پاک فوج کے شعبہ…