اے این پی کا پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا اعلان

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس پشاور میں مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی کی زیر صدارت باچاخان…

پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں دیا، وضاحت مانگی ہے: شاہد خاقان

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اتحاد کا بھروسا توڑا ہے جس پر انہیں شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے ۔ یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے…

انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی، جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے کہا کہ انتخابی…

پاک فضائیہ کے نائب سربراہ کا کثیر الملکی عسکری مشق کا معائنہ

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے نائب سربراہ نے آپریشنل ایئربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسزمیٹ 1-2021“ کا معائنہ کیا۔ ایئر مارشل سید نعمان علی، نائب سربراہ پاک فضائیہ، نے آج پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئربیس پر جاری کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز…

غلام فرید صابری کی وفات کو 27 برس ہوگئے

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے۔ تاجدار حرم، بھر دو جھولی میری یا محمد ایسی مقبول قوالیاں پڑھنے اور فن قوالی کو نئی جدت دینے والے غلام فرید صابری 1930 میں بھارتی ریاست مشرقی پنجاب میں…

عمرے کی ادائیگی کیلیے کورونا ویکسین لازمی لگوانا ہوگی، سعودیہ

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے عمرہ زائرین کے لیے نئی شرائط کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شرائط و ضوابط کا اطلاق یکم رمضان سے ہوگا۔ وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ حرم شریف اور مسجد…

حسن علی کے ہاں ننھی پری کی آمد!

لاہور: پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، وہ بیٹی کے باپ بن گئے۔ حسن علی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوش خبری دی۔ انہوں نے کہا کہ الحمدللہ، اللہ نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے، اپنی شہزادی کو…

کورونا میں شدت: 103 افراد جاں بحق، 3953 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس سے ایک دن میں 103 افراد جاں بحق جب کہ 3 ہزار 953 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 665 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے…

پہلی تا آٹھویں کلاسز 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل سے متعلق نیشنل…

وزیراعظم نے ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: حکومتی ترجمانوں کو وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے…