کورونا کیسز 57 ہزار سے متجاوز، 1197 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریض 57 ہزار 705 جب کہ اس وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1197 تک ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 252 ٹیسٹ کیے

چاہتا ہوں قوم عید روایتی طریقے سے ہٹ کر منائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں کہ میری قوم عید روایتی طریقے سے ہٹ کر منائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔اُن

بھارت، بنگلادیش میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید پیر کو ہوگی!

نئی دہلی/ ڈھاکا: بھارت اور بنگلادیش سمیت خطے کے دیگر ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، وہاں عید پیر کو منائی جائے گی۔ اس کے اعلانات دونوں ممالک میں متعلقہ ذمے داران نے کیے۔ بھارت کے مرکزی دفتر رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مطلع صاف ہونے کے

ارطغرل اور حلیمہ سمیت دیگر غیر ملکی فنکاروں کا طیارہ حادثہ پر اظہار افسوس

کراچی : طیارہ حادثے پر جہاں پورا پاکستان سوگوار ہے وہیں ترک فنکاروں انجن التان دوزیاتن اور اسریٰ بلجک سمیت بھارتی فنکاروں نے بھی اس واقعے پر افسوس ظاہر کیا ہے۔ ڈراما سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں ارطغرل کا کردار نبھانے والے ادکار انجن التان

فواد چاند چاند کھیل رہے ہیں، عید کا شرعی فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کرے گی، نورالحق

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، شہادت کے لیے سائنس اور جدید آلات کی معاونت لی جا سکتی ہے، فواد چوہدری دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند چاند کھیل رہے ہیں۔ وفاقی وزیر

وزارت سائنس کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عیدالفطر ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار کے موقع پر

کورونا زدگان 52 ہزار سے متجاوز، 11 سو سے زائد جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 52 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ اس وائرس سے 1101 اموات ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 14 ہزار 705 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد

طیارہ حادثہ، 97 مسافر جاں بحق، ڈی این اے میچنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: لاہور سے کراچی جانے والی خصوصی پرواز پی کے 8303 پر پورے ملک کے عوام اشک بار ہیں، پی آئی اے کا طیارہ ائیر بس اے 320 لینڈنگ سے ایک منٹ قبل ایئرپورٹ کے قریب آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ طیارے میں عملے سمیت 99 افراد سوار تھے جاں بحق

طیارہ حادثہ، دُنیا بھر کے رہنماؤں کا اظہار افسوس

واشنگٹن/ ٹورنٹو/ کابل، انقرہ/ نئی دہلی: طیارہ حادثے پر دنیا بھر کے رہنماؤں نے پاکستانی عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ پی آئی اے کے لاہور سے کراچی جانے والے طیارے کے تباہ ہونے کے بعد دنیا بھر کے

طیارہ حادثے میں کوتاہی ثابت ہونے پر مستعفی ہوجاؤں گا، وزیر ہوابازی

کراچی: وزیر ہوابازی نے کہا ہے کہ پی آئی اے پرواز 8303 حادثہ میں کوتاہی ثابت ہوئی تو ضرور مستعفی ہوں گا۔ وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور پی آئی اے کے سی ای او کے ہمراہ کراچی میں طیارہ حادثہ کے مقام کا دورہ کیا۔