پہلا ٹیسٹ پاکستان کے نام، زمبابوے کو اننگز اور 116 رنز سے شکست
ہرارے: قومی کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے شکست دے دی۔
ہرارے میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم نے 426 رنز بنائے اور 250 رنز کی برتری حاصل کی، جس کے جواب میں زمبابوے کی ٹیم…