نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری کے اجرا کیلیے نیب کی استدعا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے ہائی کورٹ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کردی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل بینچ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن…

دیوار چین کی مضبوطی کا راز کیا ہے؟

بیجنگ: تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دیوارِ چین کی مضبوطی کا راز شاید چاول میں پوشیدہ ہے، کیونکہ تحقیق کے بعد چاول میں موجود نشاستہ اور اس کے اہم اجزا اس دیوار کی اینٹوں سے ملے ہیں۔ 23 سو سال قبل تعمیر کی گئی دیوارِ چین کی لمبائی 13 ہزار میل ہے…

بھارت میں کورونا سے ایک روز کے دوران ریکارڈ 3293 اموات

نئی دہلی: بھارت میں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک میں عالمی وبا سے ہلاکتیں 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہیں۔ میڈیا کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 لاکھ 60 ہزار 960 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے…

فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا

اسلام آباد: فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرخ حبیب کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور…

ملک اُس وقت ترقی کرے گا جب نچلا طبقہ اوپر آئے گا، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چھوٹا سا طبقہ ملک کے وسائل پر قبضہ کرکے بیٹھا ہے، ہمارے حکمرانوں نے لندن میں وہاں جائیداد لی جہاں اُن کے وزیراعظم بھی نہیں لے سکتے۔ وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ…

بھارت: کورونا کی تشویشناک صورتحال، مساجد میں عارضی اسپتال قائم!

نئی دہلی: کورونا وبا کی بگڑتی صورت حال کے باعث بھارت میں مسلمانوں نے مساجد کو اسپتالوں میں تبدیل کردیا ہے۔ مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہاپسندی اور درندگی کے باوجود بھارتی مسلمان بھی بھارت میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال کے باعث انسانیت کا…

کورونا کی سنگین صورت حال، علی ظفر کی عاجزانہ دعا!

کراچی: گلوکار اور اداکار علی ظفر نے کورونا وبا کی سنگین صورت حال میں عاجزانہ دعا شیئر کی ہے۔ علی ظفر نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ عاجزانہ دعا پڑھ رہے جس کے اشعار کچھ اس طرح ہیں ’’بے کس پہ کرم کیجیے سرکارِ مدینہ‘‘۔ علی ظفر کا…

کپتان بابر اعظم سوشل میڈیا پر بھی چھاگئے!

کراچی: کرکٹ کے میدانوں میں اپنی دھاک بٹھانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سوشل میڈیا کے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑتے دکھائی دیتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بابر اعظم کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 2…

وزیراعظم، بل گیٹس ٹیلیفونک رابطہ: انسداد کورونا پر بات چیت

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں کووڈ 19، پولیو کے خلاف مہم اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے پولیو سے پاک پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے…

کورونا وبا سے ریکارڈ 201 افراد جاں بحق، 5292 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کے باعث ایک روز کے دوران 201 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 17 ہزار 530 ہوگئی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49 ہزار 101 کورونا…