سعید غنی تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کے خلاف

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ اس سال کسی صورت بغیر امتحانات کے بچوں کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت چاروں صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی موجودہ صورت

لیجنڈ اداکار وحید مراد کی 37 ویں برسی

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار وحید مراد کو ہم سے بچھڑے 37 برس بیت گئے۔چاکلیٹی ہیرو وحید مراد نے 2 اکتوبر 1938ء کو فلم ساز نثار مراد کے گھر آنکھ کھولی، کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم اے کیا، وحید مراد نے کیریئر کی

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلیے درخواست!

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست جمع کرادی گئی۔ڈپٹی سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی

ہما عدنان کا برائیڈل شو، مشک کلیم توجہ کا مرکز!

کراچی: معروف فیشن ڈیزائنر ہما عدنان کے برائیڈل شو میں مشک کلیم نے رنگ جمایا۔۔۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ ماڈل اور ماہر نسواں، مشک کلیم نے معروف ڈیزائنر ہما عدنان کے برائیڈل شو میں دل کش پرفارمنس سے محفل میں رنگ جمادیا اور حاضرین کی

دُنیا کا سب سے قیمتی اور مہنگا ماسک!

تل ابیب: پچھلے برس جب کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو ہر جگہ ماسک کی مانگ میں اضافہ دیکھا گیا اور اب وقت گزرنے کے ساتھ ان ماسکس کو مزید جدت سے آشنا کیا جارہا ہے۔اب لوگ بالخصوص خواتین وبا سے بچنے کے ساتھ ماسک کو فیشن کے

کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی!

کراچی: محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر قائد میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، شہر میں بارش ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب ہوگی جب کہ

ایل او سی: بھارت کی شادی کی تقریب پر بلااشتعال فائرنگ، 11 افراد زخمی!

اسلام آباد: ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 11 افراد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے سویلین آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے جگجوٹ گائوں میں شادی کی تقریب میں شریک

26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان!

اسلام آباد: کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت نے 26 نومبر سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔وفاقی وزیر شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر 26 نومبرسے تمام تعلیمی

علامہ خادم رضوی کی نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بھرپور شرکت!

لاہور: سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں ادا کی گئی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔جنازے میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن سمیت کثیر تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

سندھ، تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ!

کراچی: سندھ میں محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے تعلیمی ادارے بند نہ کرنے اور موسم سرما کی تعطیلات بھی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری تعلیم سندھ