آرمی چیف کا پاکستان آرڈننس فیکٹری کا دورہ!

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دفاعی پیداوار میں خود انحصاری میدان جنگ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اہم ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان آرڈننس فیکٹری واہ کا دورہ کیا، پی

دنیا کورونا سے لڑرہی اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وبا روز بروز بڑھ رہی ہے، دنیا کورونا سے لڑرہی ہے اور یہاں اپوزیشن تماشا بنارہی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور مجموعی صورت حال پر مشاورت کی

آصفہ بھٹو پی ڈی ایم کے ملتان جلسے سے خطاب کریں گی!

ملتان: سابق وزیراعظم اور پی پی پی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ملتان میں ہونے والے جلسے سے خطاب کریں گی۔بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی بیٹی اور بلاول کی بہن

الوداع میراڈونا!

بیونس آئرس: عظیم ڈیاگو میراڈونا کی آخری رسوم کی تصویری جھلکیاں۔ میراڈونا کو جس شان سے رخصت کیا گیا، یہ ایک عظیم فٹ بالر کے بالکل شایان شان تھا۔ بدھ کو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرجانے والے دُنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی

مریم نے وی آئی پی جیل کاٹی، بیانات سے خود کو چھوٹا بنارہی ہیں، چوہان

لاہور: وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو بہترین سیل دیا تھا اور انہوں نے وی آئی پی جیل کاٹی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ جیل کے معاملات بہتر کرنے کے لیے سرپرائز دورے کیے ہیں، ہم

ہمیں اپنی فلموں اور ڈراموں کی کہانیاں تبدیل کرنا ہوں گی، ماہرہ

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ معاشرے کی سوچ کو تبدیل کرنے کے لیے ہمیں اپنی فلموں اورڈراموں میں دکھائی جانے والی کہانیوں کو تبدیل کرنا ہوگا۔عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ خواتین پر تشدد

ترکی، بغاوت کیس میں سیکڑوں افراد کو عمرقید کی سزا!

انقرہ: 2016 میں ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے کیس میں سیکڑوں افراد کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی عدالت نے 15 جولائی 2016 کی ناکام فوجی بغاوت کے کیس میں ترک صدر طیب اردوان کی حکومت کے خلاف منصوبہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل!

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کرلی گئی، جس کے نتائج آنے تک ٹریننگ کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ

صدارت اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے کیلیے ٹرمپ کی نئی شرط!

واشنگٹن: ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے اور عہدے سے دستبردار ہونے کو جوبائیڈن کی فتح کی الیکٹورل کالج سے باضابطہ منظوری سے مشروط کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنی شکست تسلیم کرنے اور عہدہ چھوڑنے کے لیے ایک نئی شرط رکھ

شہباز اور حمزہ کی پیرول پر رہائی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور اُن کے صاحبزادے حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے باعث اپوزیشن لیڈر