پاکستان ٹیم کا دورۂ ویسٹ انڈیز، بارباڈوس میں ٹریننگ سیشن شروع

بارباڈوس: انگلینڈ سے بارباڈوس پہنچنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم ایک روزہ آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد گزشتہ روز ٹریننگ سیشن کے لیے بارباڈوس کے برج ٹاؤن اسٹیڈیم میں پہنچی، جہاں چار روز تک نیٹ سیشن میں شرکت کا پلان بنایا گیا ہے۔دھیان رہے کہ انگلینڈ

سوشل میڈیا پر جویریہ کیوں ہدف تنقید بنی ہوئی ہیں؟

کراچی: سینئر اداکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ لوگ ابتدا میں انہیں مدھوبالا اور رانی مکرجی میں ملاتے تھے، اُن کی اس بات پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔نامور پاکستانی اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان جویریہ سعود کا ایک پرانا بیان

افغانستان کے صدارتی محل پر راکٹ حملے

کابل: افغانستان ميں صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، تاہم جانی نقصان کے بارے میں تفصیلات سامنے نہ آسکیں۔منگل کو کابل میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيدالاضحیٰ کی

چین کا عظیم سنگ میل، دُنیا کی تیز ترین ٹرین فعال

بیجنگ: چین نے بہت ہی بڑا سنگ میل عبور کیا ہے، تیزی سے ترقی کرنے والے اور دُنیا کو انگشت بدنداں رہنے پر مجبور کردینے والے ملک چین نے 600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین ٹرین چلادی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق

شارک اور کچھوؤں کی آبی شاہراہ

کوسٹاریکا: شارک اور کچھوؤں کی آبی شاہراہ کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ گلا پاگوس جزائر اور کوکوس جزیروں کے آس پاس سمندر کے نیچے سے ایک راستہ گزر رہا ہے، جسے شارک اور کچھوؤں کی آبی شاہراہ کہا جاسکتا ہے، لیکن خبر یہ ہے کہ اب اسے بچانے کی

وزیراعظم کا اگلے ماہ سندھ میں سیاسی جلسے کرنے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: اگست سے سندھ میں وزیراعظم عمران خان نے سیاسی جلسے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے جلسے اندرون سندھ ہوں گے اور ان میں بڑی شخصیات تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی

افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار اہم ہے، امریکا

واشنگٹن: ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستانی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے امریکا نے کہا ہے کہ فیٹف شرائظ پوری کرنے کے حوالے سے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ ہیں۔بھارت کا پروپیگنڈا ناکام ہوگیا۔ ایف اے ٹی ایف اقدامات پر امریکا پاکستان کا معترف بن

شیخ رشید نے قربانی کے لیے کتنے اونٹ خریدے؟

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید اپنی دبنگ سیاست کی وجہ سے عوام میں خاصے مقبول ہیں۔ وہ قربانی کے جانوروں کی خریداری کے معاملے میں بھی بھاؤ تاؤ کے ماہر نکلے، مویشی منڈی سے 3 اونٹ قربانی کے لیے خرید لیے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سنت ابراہیمی

ٹرین کے نیچے آجانے والے معمر شخص کو کیسے بچایا گیا؟

ممبئی: زندگی اور موت اوپر والے کے ہاتھ میں ہے، ایسے ایسے معجزات کی دُنیا میں کمی نہیں جب لوگ موت کے منہ سے صحیح سلامت لوٹے، اُنہیں دیکھ کر لوگ انگشت بدنداں رہ گئے۔ گزشتہ روز ایسا ہی واقعہ بھارت کے ممبئی میں پیش آیا ہے۔ذرائع ابلاغ سے متعلق

آزاد کشمیر، بارش کے باعث وزیراعظم عمران خان کا جلسہ ملتوی

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں شدید بارش کے باعث حکمراں جماعت تحریک انصاف کی انتخابی مہم متاثر ہوئی ہے، پانی جمع ہونے سے وزیراعظم عمران خان کا مظفرآباد جلسہ ملتوی کردیا گیا۔تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان کے