ماحولیاتی تحفظ کے لیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں ماحول کا تحفظ ضروری ہے، ملک میں 15 نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ آئندہ نسلوں کے لیے بڑا قدم ہے، سیاحت کے فروغ کی خاطر اقدامات کررہے ہیں۔وزیراعظم

میانمار میں لینڈسلائیڈنگ، 100 سے زائد مزدور ہلاک

نیپیدو: لینڈ سلائیڈنگ کے دوران میانمار میں پتھروں کی کان میں کام کرنے والے 100 سے زائد محنت کش ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق واقعہ شمالی میانمار میں پیش آیا، جہاں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس سے قیمتی پتھروں کی تلاش

نانا کو کیسے شہید کیا؟ معصوم کشمیری بچے نے ظلم کی داستان بیان کردی

سوپور: اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے نانا کو شہید ہوتے دیکھنے والے 3 سالہ معصوم کشمیری بچے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ اپنے نانا کی شہادت کا واقعہ بتارہا ہے۔گزشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ معصوم بچے کے سامنے ظالم بھارتی

اسلامی نظریاتی کونسل سے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کے الفاظ پر رائے طلب!

لاہور: عدالت عالیہ نے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کے الفاظ پر پابندی لگانے کی درخواست پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رائے طلب کرلی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے اخبارات، ٹی وی چینلز اور سرکاری ذرائع ابلاغ پر کورونا سے ڈرنا نہیں

پوری دُنیا متاثر، پاکستان سے کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: معاون خصوصی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سے بڑی تعداد میں کورونا مریضوں کے باہر جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، کورونا سے پوری دنیا متاثر ہے، پاکستان الگ تھلگ نہیں رہ سکتا۔معید یوسف کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سے آنے والے

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا راج!

کراچی: بدترین لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، مختلف علاقوں میں پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش جاری ہے، لیاری، عثمان آباد،

بچے کے سامنے نانا کا قتل: واقعے نے دل ہلادیے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعے نے دل ہلادیے ہیں۔وزیر خارجہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا کہ اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا

شوگر کمیشن رپورٹ، فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ آئندہ سماعت تک برقرار رہے گا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا، رپورٹ کالعدم ہونے سے بھی شوگر ملز کو کچھ نہیں ملے

منوج باجپائی کو خودکشی سے کس نے بچایا؟

ممبئی: بھارتی فلموں کے اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا سوچ لیا تھا لیکن ان کے دوست انہیں اکیلا نہیں چھوڑتے تھے۔گزشتہ مہینے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد سے انڈسٹری میں اقربا پروری اور ڈپریشن کے باعث

پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ