ایبٹ آباد: وینٹی لیٹر خراب، کورونا کی مریض جاں بحق

ایبٹ آباد: ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں وینٹی لیٹر خراب ہونے سے کورونا سے متاثرہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کے لواحقين نے ایوب میڈیکل کمپليکس کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ شور شرابا اور احتجاج کو دیکھ کر ایوب

انتخابی نتائج کے خلاف ٹرمپ نے پھر عدالت کا رُخ کرلیا!

واشنگٹن: امریکا کی کئی وفاقی اور ریاستی عدالتوں سے انتخابات میں دھاندلی کے مقدمات خارج کیے جانے کے باوجود صدر ٹرمپ عدالت عظمیٰ پہنچ گئے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے پینسلوینیا کے انتخابی نتائج کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

کورونا سے 63 افراد جاں بحق، 1792 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1792 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جب کہ 62 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 34 ہزار 772 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد اب کووڈ 19 ٹیسٹس

UAE کو بتادیا مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، شاہ محمود

اسلام آباد/ ملتان: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی قیادت کو بتادیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے دورے

اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ: بھارتی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج

اسلام آباد: امن دشمن بھارتی فوج کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ملٹری مبصرین کی گاڑی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق

افغانستان میں امریکی ایئربیس پر لگاتار 10 راکٹس حملے!

کابل: افغانستان میں قائم امریکا کی سب سے بڑی ایئربیس پر 10 راکٹس داغے گئے، جن میں سے 4 اڈے کے اندر گرے جب کہ 6 کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پروان کے ضلع بگرام میں واقع امریکی فضائیہ

عدلیہ میں زیادہ سے زیادہ جمہوری اقدار لائیں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں زیادہ سے زیادہ جمہوری اقدار لائیں گے اور اُسی اقدار کے تحت آگے بڑھیں گے۔جسٹس گلزار احمد نے لاہور میں پنجاب بار کونسل میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بینچ اور بار کے

شاہ رُخ کو عمران خان نے کیوں ڈانٹا؟

ممبئی: بولی وُڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جب پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ان کو ڈانٹا تھا تو انہیں کافی غصہ آیا تھا۔بولی وُڈ کے کنگ خان کے وائرل ہونے والے پرانے انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے تو پوری دنیا میں مداح

نیب دھمکیاں کسی اور کو دے، ترجمان جمعیت علماء اسلام

لاہور: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے مولانا فضل الرحمان کو نیب نوٹس یا سوال نامہ ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ نیب دھمکیاں کسی اور کو دے اور اگر نوٹس یا سوال نامہ آیا تو ردی کے سوا اس کی کوئی اہمیت نہیں۔نیب کی جانب سے

اورکزئی: مسافر بس کھائی میں جاگری، 3 خواتین جاں بحق، 11 افراد زخمی!

کوہاٹ: اورکزئی میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 3 خواتین جاں بحق جب کہ 11 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اورکزئی سے خیبر جانے والی مسافر بس فیروز خیل کے علاقے بانڈہ میں موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار