ٹریفک حادثے، جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن اہلکار واپس بھیج دیے گئے

لاہور: اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ اور جعلی کرنسی میں ملوث بھارتی ہائی کمیشن کے دو اہل کاروں کو بھارت واپس بھیج دیا گیا۔ دونوں اہل کار واہگہ بارڈر کے راستے بھارت چلے گئے ہیں جب کہ ان کے ہمراہ بھارتی سفارت خانے کے سیکنڈ سیکریٹری اورایئر

گلوکار بلال مقصود بھی کورونا میں مبتلا

کراچی: اسٹرنگز بینڈ کے بانی گلوکار بلال مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ بلال نے سوشل میڈیا پر اس بات کا ذکر نہیں کیا تھا، تاہم انسٹا گرام کے لائیو سیشن میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا۔ دلچسپ سوالات کے

قائداعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کرگئے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح 70 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ مرحوم اسلم جناح گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ انہوں نے پس ماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔ اسلم جناح کی نماز جنازہ آج بعد

چین سے ہزیمت، بھارتی فوج بوکھلاہٹ میں مبتلا، اسلحہ قوانین تبدیل!

نئی دہلی: چین سے ملنے والی ہزیمت کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی اور فوری طور پر لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اسلحہ کے استعمال کے قوانین میں تبدیلی کردی۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چین کے ساتھ ملنے والی سرحد لائن آف

اداکارہ عائشہ ثناء کے وارنٹ گرفتاری کیوں جاری ہوئے؟

لاہور: اداکارہ و میزبان عائشہ ثنا کے جعلی چیک دینے کے معاملے پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ہیں۔ کچھ روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ اداکارہ عائشہ ثنا گھریلو ضروریات اور دیگر مقاصد کے نام پر مختلف لوگوں سے دو کروڑ روپے لے کر روپوش ہوگئی

بھارت کو پاکستان کا امن ایک آنکھ نہیں بھاتا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے وزیرستان ہو یا ایل او سی پر فائرنگ کے واقعات، بھارت کو پاکستان کا امن ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت اندرونی صورت حال سے توجہ ہٹانے کے لیے

دورہ انگلستان، سندھ سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ کے لیے سندھ سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپلز لے لیے گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں قائم حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 7 کھلاڑیوں نے دورۂ انگلینڈ کے لیے کورونا ٹیسٹ دیے، ان میں

کینیڈا میں پولیس فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق!

ٹورنٹو: کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق ہوگیا۔ بین الاقوامی رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو میں رہائش پذیر اعجاز احمد چوہدری ذہنی مریض تھا اور ادویہ نہ لینے پر اہل خانہ نے پولیس کی مدد طلب کی تھی۔ پولیس اہلکار اعجاز

مکینک کا بیٹا افسر بن گیا!

لاڑکانہ: پچھلے دنوں سی ایس ایس 2019 کے حتمی نتائج سامنے آئے جس میں لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے مکینک کے بیٹے زوہیب قریشی نے کامیابی حاصل کرکے مرحوم والد کا خواب پورا کردیا۔ زوہیب قریشی سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کی میرٹ لسٹ میں 260 ویں

علامہ طالب جوہری کا انتقال، نماز جنازہ ادا

کراچی: معروف ذاکر اور عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے۔ معروف عالم دین طالب جوہری کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج اور وینٹی لیٹر پر تھے، وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ طالب جوہری کے بیٹے ریاض جوہری نے انتقال کی تصدیق کی۔ طالب جوہری