کرکٹر محمد سمیع بھی ناانصافی پر پھٹ پڑے!

کراچی: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد سمیع بھی ناانصافی کے خلاف پھٹ پڑے۔ٹیسٹ کرکٹر محمد سمیع نے اپنے ایک بیان میں شکوہ کیا کہ مجھے ہمیشہ ناانصافی کا نشانہ بنایا گیا، کارکردگی کے باوجود نظرانداز کیا جاتا رہا، مواقع نہیں دیے گئے، ایک میچ میں چار

ماہرہ کی میک اپ آرٹسٹ کیلیے سالگرہ پر نیک تمنائیں!

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے سلیبرٹی میک اپ آرٹسٹ کے لیے محبت بھرے الفاظ کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ماہرہ خان نے میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کو ان کی سالگرہ پر خاص ویڈیو پیغام کے

میشا شفیع ہراسانی کیس، عدالت عظمیٰ میں سماعت کیلیے مقرر!

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 11 جنوری کو میشا شفیع ہراسانی کیس کی سماعت کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع ہراسمنٹ کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے، رجسٹرار آفس سپریم کورٹ

سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے مرتکب ملزمان کو سزائے موت کا حکم!

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے مرتکب تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سوشل میڈیا گستاخانہ مواد کیس کا فیصلہ جج راجہ جواد عباس نے ملزمان کی موجودگی میں

ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری!

بغداد: عراق کی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے الزام میں ٹرمپ کے وارنٹ جاری کیے۔جنرل قاسم سلیمانی گذشتہ سال جنوری میں بغداد ایئرپورٹ

وزیراعظم کی لواحقین سے ہمدردی، بلیک میل ہونے سے انکار!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہزارہ برادری آج میتیں دفنائیں، میں گارنٹی دیتا ہوں کہ آج ہی کوئٹہ پہنچتا ہوں۔اسلام آباد میں اسپیشل اکنامک زونز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں

کراچی میں دھرنے، ٹریفک نظام درہم برہم، 5موٹرسائیکلیں نذرآتش

کراچی: شہر قائد میں سانحہ مچھ کے خلاف 28 مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس سے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہے جب کہ شاہراہ فیصل اور گلستان جوہر کے راستے بند ہونے سے ایئرپورٹ آنے جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی میں مرکزی دھرنا

کورونا وبا 47 زندگیاں نگل گئی، 2435 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 47 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 369 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد

پڑوسی آخری رسوم کیلیے رقم لینے لاش سمیت بینک پہنچ گئے

پٹنہ: بھارت میں 60 سالہ کنوارے فرد کے پڑوسی اس کی آخری رسوم کی رقم لینے کے لیے لاش سمیت بینک پہنچ گئے۔بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ کے ایک کنوارے دیہاتی کی موت سے اس وقت عجیب صورت حال پیدا ہوگئی جب اس کی آخری رسوم کے لیے کوئی قریبی رشتہ

ہم بھارت کے جھوٹ کا جواب سچ سے دیں گے، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت اندرونی انتشار سے توجہ ہٹانے کے لیے خطے میں بدامنی پھیلارہا ہے۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارت اندرونی انتشار سے