جنوبی افریقا اچھی ٹیم، اس کے خلاف کامیابی اہم ہوگی، بابر اعظم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ میں مایوس کن پرفارمنس پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔قومی کپتان نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انجری کی وجہ سے سیریز میں باہر بیٹھنا تکلیف دہ وقت

وفاقی کابینہ اجلاس، وزیراعظم وزرا کی کارکردگی سے ناخوش!

اسلام آباد: وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ہفتے کی رات کو ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔عمر

انڈونیشیا کے تباہ ہونے والے مسافر طیارے سے متعلق نیا انکشاف!

جکارتہ: سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے انڈونیشین طیارے سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ طیارے کو گزشتہ ماہ ہی انسپکشن کے بعد کلیئر کیا گیا تھا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انڈونیشین ائیرلائن کمپنی سری وجائیا کی پرواز ایس جے 182 کو گزشتہ برس مارچ سے

تم شاہد آفریدی ہو؟ ایئرپورٹ پر دلچسپ واقعہ!

کراچی: سپراسٹار شاہد آفریدی کو کون نہیں جانتا، ملک کا بچہ بچہ ان کا فین ہے لیکن ایئرپورٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی اور دیسی آنٹی کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق رپورٹ پاور ڈویژن کو پیش!

اسلام آباد: پاکستان میں بجلی کے حالیہ بریک ڈاؤن سے متعلق رپورٹ پاور ڈویژن کو جمع کرادی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل پاور کنٹرول سینٹر کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 9 جنوری کو رات 11.41 پر 500 کے وی گڈو شکارپور سرکٹ 1

کراچی میں دہشت گردی کا خدشہ!

کراچی: شہر میں مشتبہ سفید گاڑی کے داخل ہونے کی اطلاع پر پولیس الرٹ ہوگئی اور شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کردیا گیا ہے۔پیر اور منگل کی درمیانی شب شہر بھر میں اچانک اسنیپ چیکنگ بڑھادی گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی جگہ جگہ تعینات کردی

جواد احمد کا کسانوں کے لیے انقلابی گیت!

لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار جواد احمد نے بھارت سمیت دنیا بھر کے کسانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے انقلابی گانا ریکارڈ کیا ہے۔گزشتہ کئی ماہ سے بھارتی کسان زرعی اصلاحات کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کو دنیا بھر سے

داعش کیلیے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف، طالب علم گرفتار!

کراچی: داعش کے لیے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے فرانزک رپورٹ کے بعد مقدمہ درج کرلیا۔ عمر بن خالد کو دسمبر 2020 میں طارق روڈ سے حراست میں لیا گیا اور ملزم کے خلاف ثبوت نہ ہونے پر اسے

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈو فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

اسلام آباد: پاک بحریہ نے بحیرۂ عرب میں آبدوزوں سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا۔امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک بحریہ ملکی

افغانستان: گھر پر بمباری، بچوں وعورتوں سمیت 18 افراد جاں بحق!

کابل: افغانستان میں ایک گھر پر دہشت گردوں کی موجودگی کے شبے میں فضائی بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے گاؤں منازری میں