سانحہ مچھ کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دورہ کوئٹہ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے سانحہ مچھ کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر نے

آئی سی سی پول میں عمران بہترین کپتان قرار، بھارتی چراغ پا!

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پولنگ میں بہترین کپتان کی فہرست میں عمران خان کی جیت بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔منگل کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ”پیس سیٹر“ کے عنوان سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان اور موجودہ وزیراعظم عمران

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا ایکٹنگ ڈیبیو!

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ پاکستان کے ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس کے لیے بنائی جانے والی ویب سیریز ’راز‘ کے ذریعے اداکاری میں ڈیبیو کریں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حریم شاہ کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر بھی ویب سیریز کا پرومو

عاطف اسلم کو پونے 6 کروڑ ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس!

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گلوکار عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ مالیت کا ٹیکس نوٹس بھجوادیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی 2018 کی آمدن کا آڈٹ کرنے کے بعد ایف بی آر کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر 5 کروڑ 80 لاکھ ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور

واشنگٹن ڈی سی: امریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان (کانگریس) میں منظور کی گئی قرارداد میں نائب صدر کو کہا گیا ہے کہ وہ آئین کی 25

بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا!

اسلام آباد: ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں متعلقہ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں چینی کی قیمت میں اضافے اور اشیائے ضروریہ کی دستیابی کا جائزہ لیا جائے

اسامہ ستی کے والد کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: مقتول اسامہ ستی کے والد ندیم یونس ستی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے اسامہ ستی کی روح کے ایصال ثواب اور پس ماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ عمران خان نے الم ناک واقعے پر دلی افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے

براڈ شیٹ معاملے پر امیر حکمران دوبارہ بے نقاب ہوئے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا بار بار بے نقاب ہونا کرپشن کے خلاف میری 24 سالہ جدوجہد ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیر حکمرانوں کو بے نقاب

تابش گوہر کا استعفیٰ مسترد، وزیراعظم کی کام جاری رکھنے کی ہدایت !

اسلام آباد: وزیراعظم نے اپنے معاون خصوصی تابش گوہر کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے استعفیٰ منظور نہیں کیا اور کام جاری

سابق ہاکی اولمپیئن اصلاح الدین کا مبینہ اغوا

کراچی: سابق ہاکی اولمپئن اصلاح الدین کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اور بعدازاں چھوڑ دیا گیا۔نجی ٹی وی کو اصلاح الدین نے بتایا کہ دوپہر کو گلستان جوہر میں دوست کی والدہ کی نمازجنازہ میں شرکت کے لیے مسجد گیا تھا، گاڑی سے اترا3ملزمان نے پکڑا