سابق حکومتوں نے بے دریغ پیسہ اڑایا، عمران ایک ایک پیسے کا حساب لیتے ہیں، شہباز گل

اسلام آباد: ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ماضی میں کرپٹ عناصر نے جمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی لیکن ملک میں اب غریب کے پیسوں پر عیاشیوں کا رواج نہیں۔قومی اسمبلی میں رانا ثناء اللہ کی تنقید کے جواب میں معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ رانا ثناء

نفرت انگیز اشتہارات کے خلاف فیس بک کا بڑا فیصلہ!

نیویارک: مقبول ترین سماجی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ وہ فیس بک کی پالیسی کو تبدیل کریں گے تاکہ اشتہارات کے ذریعے نفرت انگیزی کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی پالیسی کے تحت فیس بک ان

عذرا پیچوہو نے مویشی منڈیوں سے کورونا کے مزید پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی: عذرا پیچوہو نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشیاں منڈیاں لگنے سے کورونا کے مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ کورونا کیسز کم نہیں ہوئے اور اس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جتنے ٹیسٹ ہورہے

پٹرول مافیا کی جیت، مہنگائی کا سونامی غریبوں کو کھا جائے گا، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ پٹرول مافیا جیت گیا،عوام ہار گئے۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ چینی کے بعد

منور حسن کی نماز جنازہ ادا، سخی حسن قبرستان میں تدفین!

کراچی: جمعہ کو انتقال کرجانے والے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان منور حسن کی نمازِ جنارہ ادا کردی گئی، جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مرحوم منور حسن کی نمازِ جنازہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پڑھائی۔ نمازِ جنازہ ناظم آباد

اگلے برس پشاور بھی پی ایس ایل کا میزبان!

لاہور: پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے پی ایس ایل کو کمرشل ڈپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے ایک الگ ڈپارٹمنٹ بنانے کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 58 واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا، جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے

دُنیا بھر میں کورونا متاثرین 97 لاکھ سے زائد، اموات 4 لاکھ 91 ہزار سے متجاوز

واشنگٹن/ ماسکو/ نئی دہلی/ تہران: دنیا بھر میں کورونا وبا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے جب کہ امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 40 ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 97 لاکھ 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جب کہ اموات کی تعداد

کورونا وبا، گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب مؤخر

نیویارک: کورونا وبا کے باعث فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈز آسکر کے بعد دوسرے معتبر ترین گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب کو بھی 2 ماہ تک کے لیے مؤخر کردیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ہر سال جنوری کے

سلیکٹڈ وزیراعظم کو عوام کی فکر نہیں، پٹرول مہنگا کرکے مافیا کو فائدہ پہنچایا، بلاول

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنی نااہلی کی وجہ سے ڈوبتی معیشت کو عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال کر سہارا نہیں دے سکتے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافے کی

پاکستان میں عالمی مارکیٹ کے حساب سے پٹرول اب بھی سستا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد: وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے، بنگلادیش، بھارت اور دیگر ممالک میں قیمت زیادہ ہے، اتار اور چڑھاؤ کے مطابق چلیں گے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا،