کوچنگ مصباح کے بس کی بات نہیں، ذکاء اشرف

لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ مصباح الحق بہت اچھے کھلاڑی رہے ہیں اور انہوں نے ٹیم کی قیادت بھی بہت اچھی کی، لیکن کوچنگ ان کے بس کی بات نہیں۔ذکاء اشرف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بورڈ کا اصل کام مینجمنٹ کرنا ہے اور اگر

میری کوئی بے نامی جائیداد نہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ نیب ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے، جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔سلیم مانڈوی والا نے نیب کیسز پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں، میں نے

کورونا سے مجموعی اموات 11 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 ہزار 513 کورونا ٹیسٹ کیے

نیب ریفرنس، نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق!

لاہور: نیب ریفرنس میں میر شکیل کے شریک ملزم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کرلی گئیں۔احتساب عدالت لاہور میں نجی میڈیا گروپ کے مالک میر شکیل کے خلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میر شکیل پر فرد جرم عائد کرنے کے

حکومت کا ریڈزون میں پی ڈی ایم کو احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ!

اسلام آباد: پی ڈی ایم کو حکومت نے ریڈزون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی کو پہلی دفعہ

براڈشیٹ نے عدالتی فیصلہ جاری کرنے کی درخواست قبول کرلی

لندن: براڈ شیٹ نے عدالتی فیصلہ جاری کرنے کی حکومت پاکستان کی درخواست قبول کرلی۔حکومت پاکستان کے وکلا نے برطانوی فرم براڈ شیٹ کے وکلا سے فیصلہ جاری کرنے کی اجازت مانگی تھی۔برطانوی فرم براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کاوے موسوی کہتے ہیں کہ آخرکار

فواد چوہدری، علی زیدی سمیت 154 ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق مالی گوشوارے جمع نہ کرانے کی پاداش میں الیکشن کمیشن نے 154 اراکین اسمبلی

دورۂ پاکستان کا بڑا چیلنج کنڈیشنز کا اندازہ نہ ہونا ہے، ڈی کاک

کراچی: جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کاک نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے بڑا چیلنج یہاں کی کنڈیشنز کا اندازہ نہ ہونا ہے، کیوںکہ ٹیم کے کھلاڑی پہلے پاکستان میں نہیں کھیلے، تاہم کوچ مارک باؤچر پہلے پاکستان میں کھیل چکے تو ان سے

چاند کی روشنی سے چمکنے والی چھپکلی!

میونخ: جرمن سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ افریقی ریگستان میں پائی جانے والی ایک چھپکلی ’’پیکی ڈیکٹائلس رینگی‘‘ (Pachydactylus rangei) رات کے وقت چاند کی روشنی جذب کرکے شوخ سبز روشنی خارج کرتی ہے، جسے رات کی نیم تاریکی میں آسانی سے دیکھا

ایران کا طویل ہدف کو نشانہ بنانیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے طویل ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل اور ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے زمین سے سمندر میں مار کرنے والے لانگ رینج میزائل اور ڈرون کا تجربہ کیا، جو امریکا سے حالیہ کشیدگی