پاکستانی آرٹسٹ نے سب سے بڑا قرآن تیار کرکے تاریخ رقم کردی
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ شاہد رسام نے اسلامی تاریخ کا سب سے بڑا قرآن پاک تیار کرکے تاریخ ہی بدل ڈالی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے شاہد رسام کا تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا قرآن پاک کا نسخہ اگلے ماہ!-->…