شکی بیوی اپنی تصویر نہ پہچان سکی، شوہر پر چاقو سے حملہ!

میکسیکوسٹی: شکی بیوی نے شوہر کے فون میں کم عمر لڑکی کی تصویر دیکھ کر شوہر پر چاقو سے حملہ کردیا، لیکن بعد میں پتا چلا کہ یہ تصویر خود اسی خاتون کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ ہفتے قبل میکسیکو کے شہری کی جانب سے ہنگامی نمبر پر پڑوس میں

چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی!

کراچی: چینی کی تھوک قیمت 86 روپے سے گھٹ کر81 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ترسیل میں بہتری کے بعد ملک کی سب بڑی اجناس مارکیٹ جوڑیا بازار میں چینی کی قیمت میں کمی کا رجحان غالب ہوگیا ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ 8 روز کے دوران فی 100 کلوگرام چینی کی

براڈشیٹ انکوائری کمیشن تشکیل دینے، اسلام آباد کلب گروی رکھنے کی منظوری!

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے بھی براڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری

جنوبی افریقا 220 پر ڈھیر، پاکستان کے 4 وکٹ پر 33 رنز!

کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز جنوبی افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 70 ویں اوور کی دوسری گیند پر 220 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی جب کہ جوابی اننگز میں پاکستان کا آغاز بھی کچھ اچھا

بھارتی کسانوں کا دلی پر دھاوا، لال قلعے پر پرچم لہرادیے!

نئی دہلی: بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات جاری ہیں اور اس دوران کسان مظاہرین کی ٹریکٹر ریلی تمام سیکیورٹی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے دارالحکومت میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے کسان مودی سرکار کی متنازع زرعی

بھارتی فوج کی چین کے ہاتھوں پھر ہزیمت!

سکم: بھارت کی چین کے ہاتھوں ایک اور دُرگت ہوئی ے ، سکم کے علاقے میں چینی فوج کی جانب سے ایک بار پھر بھارتی اہلکاروں کی پٹائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ریاست ِسکم کے سرحدی علاقے نکولا پاس میں 20 جنوری کو چینی فوج نے بھارتی فوجی

بھارتی یوم جمہوریہ، کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں!

سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آل پارٹیز حریت کانفرنس کی کال پر آج لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری بھارتی یوم

جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر!

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف فارن فنڈنگ کیس دائر کردیا۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین احمد کے ٹی وی انٹرویو کا ٹرانسکرپٹ

امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا انتباہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاذ

(ن) لیگ، پی پی کے سنجیدہ لوگ متبادل قیادت بنیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے سنجیدہ لوگ آگے بڑھیں اور متبادل قیادت بنیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اپوزیشن کو سیاسی نابالغوں نے یرغمال بنالیا ہے، حکومت کی طرف سے