ملک میں کورونا ویکسین لگانے کیلیے جامع پلان!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ویکسین لگانے کے لیے ایک جامع پلان مرتب کرلیا ہے۔این سی او سی نے ویکسین لگانے کی خاطر ایک جامع پلان مرتب کرلیا۔ تمام شہری مع فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز، ایس ایم ایس کے ذریعے 1166 یا نمز کی ویب

شبلی نے بلاول، مریم کو پی ڈی ایم کی تباہی کا ذمے دار ٹھہرادیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کو پی ڈی ایم کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏جس سیاست کی بنیاد اہلیت کے بجائے خاندانی وراثت پر قائم ہو تو اس کا

ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کو واپس مل گیا!

کراچی/ کوالالمپور: ملائیشیا میں طیارے کی ضبطگی کے معاملے پر پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کے درمیان معاملات طے پاگئے۔قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کی باہمی رضامندی سے ملائیشیا کی عدالت میں کیس خارج ہوگیا، جس کے

عاطف اسلم نے بیٹے کی تصویر پہلی بار شیئر کردی

لاہور: پاکستان سمیت سرحد پار بھی اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر اتنا فعال نہیں نظر آتے۔گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دسمبر 2019 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جب سے اب تک گلوکار نے اپنے دوسرے بیٹے کی کوئی واضح

پی ڈی ایم عملی طور پر ختم ہوچکی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم عملی طور پر ختم ہوچکی ہے، انہوں نے جلسوں پر پورا زور لگا کر دیکھ لیا، عوام ان کے ساتھ نہیں۔حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا،

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم!

تل ابیب: اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کردی اور ساتھ ہی آئندہ سال ایران پر ممکنہ

ٹرمپ کے متعین کردہ جج نے صدر جوبائیڈن کا فیصلہ معطل کردیا

واشنگٹن: امریکی عدالت نے جوبائیڈن کا تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ معطل کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکا میں انسانی حقوق کے کچھ گروپوں نے صدر جوبائیڈن کا 100 روز کے لیے تارکین وطن کی ملک بدری روکنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج

پی ڈی ایم لانگ مارچ کل کے بجائے آج کرے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لانگ مارچ کل کے بجائے آج کرے ان کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آنے والے دنوں میں براڈ شیٹ ملک کا اہم کیس بنے گا اور یہ

کراچی ٹیسٹ: فواد اور اظہر کی ذمے دارانہ بیٹنگ!

کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز قومی ٹیم کی پہلی اننگز جاری ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا 4 وکٹ پر 33 رنز کے ساتھ آغاز کیا تو اظہر علی اور

کورونا وبا 74 زندگیاں نگل گئی، 1563 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا سے مزید 74 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 11 ہزار 450 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24