حکومت کا پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے 15 ستمبر سے پاکستان بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کورونا کی صورت حال میں تعلیم کا بڑا نقصان ہوا، ہم نے جو اجلاس کیے ان

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی!

کراچی: مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی رحلت کو 53 برس بیت گئے، قائداعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے عظیم بھائی کی ہر موقع پر ہمت بندھائی جب کہ 60 کی دہائی میں انہوں نے سیاسی نقشے پر حیرت انگیز

معروف مزاحیہ اداکار جگدیپ (اشتیاق جعفری) انتقال کرگئے!

ممبئی: بھارتی فلموں کے سینئر مزاحیہ اداکار جگدیپ (سید اشتیاق جعفری)انتقال کر گئے۔آپ مقبول بولی وُڈ اداکار جاوید جعفری کے والد تھے۔جگدیپ کی عمر 81 برس تھی۔ انہوں نے 70 ، 80 اور 90 ء کی دہائیوں میں یادگار کردار نبھائے۔ بالخصوص مقبول ترین

نودریافت مکڑی کو خطرناک فلمی ولن جوکر کا نام تفویض!

فن لینڈ: سائنس دانوں کے فطرت کے کارخانے میں دریافت ایک نئی مکڑی کو جوکر کا نام دے دیا جو مشہور فلم سیریز کے خطرناک مرکزی وِلن کے اصل نام پر رکھا گیا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ مکڑی پر سرخ اور سفید رنگ نمایاں ہے اور جوکر پوری فلم میں انہی دو

زائرین کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق!

وزیرستان: لدھا کے علاقے میں زائرین کی پک اپ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔جنوبی وزیرستان میں مچن بابا کی زیارت سے واپسی پر لدھا کے علاقے میں زائرین کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اس میں سوار 20سے زائد

کراچی، دودھ کی قیمت میں اضافے کا اعلان

کراچی: ڈیری فارمرز کے ایک گروپ نے دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیر سرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا اطلاق 11 جولائی سے ہوگا۔ عمل درآمد کی صورت میں دودھ کی خوردہ قیمت 120

فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی!

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 2400 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 8 ہزار 300 کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 26 امریکی ڈالر کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، جس کے

امریکا اور عالمی ادارۂ صحت کی راہیں جدا ہونے لگیں!

واشنگٹن: امریکا نے اقوامِ متحدہ اور کانگریس کو عالمی ادارۂ صحت سے دستبرداری کا نوٹس دے دیا۔ صدر ٹرمپ کہہ چکے کہ عالمی ادارۂ صحت چین کے زیرِ اثر ہے۔ کانگریس کی خارجہ کمیٹی کے رکن نے کہا، اس سے امریکی بیمار اور امریکا تنہا رہ جائے گا۔

پاک انگلینڈ سیریز کا شیڈول جاری!

لندن: انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 5 اگست سے یکم ستمبر کے درمیان مانچسٹر اور ساؤتھمپٹن میں میچز کھیلے گی۔ای سی بی کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ

سپریم کورٹ کا ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم!

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ زیر التوا ریفرنسز کا تین ماہ میں فیصلہ کیا جائے، نیب کا ادارہ نہیں چل رہا، کیوں نہ نیب عدالتیں بند کردیں اور نیب قانون