پی آئی اے طیارے نے ڈیڑھ گھنٹہ سعودی فضا میں چکر کیوں لگائے؟

ریاض: پی آئی اے طیارہ سعودی عرب کی فضائی حدود میں لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے پر ڈیڑھ گھنٹے سے زائد فضا میں چکر لگاتا رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ایئرلائن کے طیارے کو سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ ملی، جس کے باعث طیارہ سعودی

حکومت کی روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت!

اسلام آباد/ کراچی: ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے اسپوٹنک فائیو کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے روسی ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دے دی ہے، اسپوٹنک فائیو کے ہنگامی استعمال کی اجازت ڈرگ ایکٹ 1976 کے سیکشن 7 کے تحت

حوثی باغیوں سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کا اہم فیصلہ!

واشنگٹن: یمن کے حوثی باغیوں کے حوالے سے جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو واپس لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے یمن کے حوثی باغیوں کو دہشت گردوں کی

زرداری کی تجویز کے نواز سمیت اکثر اپوزیشن رہنما مخالف!

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے جب پی ڈی ایم کے ورچوئل اجلاس میں کہا کہ، ’میں نے پرویز مشرف کو اقتدار سے نکالا اور اختیارات صدر سے لے کر پارلیمنٹ کو دیے، ’انکی‘ مخالفت کے باوجود اٹھارہویں ترمیم منظور کروائی، میرے خیال میں اب ہمیں

ہم تیار ہیں، بھارت آرٹیکل 370 بحال کرکے بات کرے: وزیراعظم

کوٹلی: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو آج این آر او دے دوں تو یہ کہیں گے عمران خان سے زبردست آدمی کوئی نہیں، جس نے کشمیر کی بات کی ہے۔کوٹلی میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی بھی آج تک آبادی کے خلاف نہیں

کابینہ سے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری!

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری وفاقی کابینہ نے دے دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ سے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری سرکلر سمری کے ذریعے لی گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے

کراچی: بس شہریوں پر چڑھ دوڑی، 3 افراد جاں بحق!

کراچی: شہر قائد میں ٹریفک کا افسوس ناک حادثات پیش آیا ہے، لانڈھی میں فیوچر کالونی کے قریب تیز رفتار بس شہریوں پر چڑھ گئی، نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لانڈھی فیوچر کالونی کے قریب نجی کمپنی کی تیز رفتار بس

اداکارہ زویا کے جرمن یوٹیوبر دوست دائرۂ اسلام میں داخل!

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ زویا ناصر کے قریبی جرمن یوٹیوبر دوست کرسٹین بیٹزمین مشرف بہ اسلام ہوگئے۔جرمن یوٹیوبر کرسٹین بیٹزمین نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کے بارے میں بتایا۔

راولپنڈی ٹیسٹ، جنوبی افریقا 201 رنز پر آؤٹ!

راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور یوں پاکستان کو 71 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 272 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوا، جس کے جواب میں مہمان ٹیم 201

پاکستانی فائٹر کے ایک ہی مُکے سے بھارتی حریف ڈھیر!

سنگاپور: پاکستانی فائٹر احمد مجتبی نے مکس مارشل آرٹس مقابلے میں بھارتی فائٹر کو ایک ہی مُکے میں دھول چٹادی۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی فائٹر نے مکس مارشل آرٹس مقابلے میں بھارت کو ہرادیا، سنگاپور میں جاری مکس مارشل آرٹس مقابلے کے