کل بھوشن کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی

اسلام آباد: پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دے دی گئی۔ بھارت کے سفارتی عملے کی کل بھوشن سے ملاقات جاری ہے۔ اس کی موجودگی کی جگہ کو سب جیل قرار دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت کے ناظم الامور گورو

پاکستان کے کسی پائلٹ کے پاس جعلی لائسنس نہیں، ڈی جی سول ایوی ایشن

کراچی: ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے کسی پائلٹ کے پاس بھی جعلی لائسنس نہیں اور پاکستانی ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹس کو خود لائسنس جاری کیے۔ڈی جی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ناصر جامی اور سیکریٹری ایوی ایشن نے

منی لانڈرنگ کیس، شہباز کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع

لاہور: منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں 23 جولائی تک توسیع کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے شہباز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔

ورکرز ویلفیئر بورڈ کے پی کے کرپٹ ترین ادارہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسی سرکاری ادارے میں وزراء کے سفارشی برداشت نہیں کریں گے۔عدالت عظمیٰ میں ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختون خوا کے ملازمین سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے 294 اساتذہ اور دیگر تعلیمی

اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی

کراچی: اداکارہ سارہ خان نے گزشتہ روز اچانک اپنی منگنی کی خبر شیئر کرکے اپنے چاہنے والوں کو حیران کردیا، ان کی منگنی اور مہندی کی تقریب کی وڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔اداکارہ سارہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک

شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلارہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ شور مچا ہے غیر منتخب افراد حکومت چلارہے ہیں۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قلت سے متعلق درخواستوں

کے الیکٹرک کے ستم: بجلی عنقا، شہری بے حال!

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شہر میں صبح، دوپہر اور شام کے علاوہ رات کے تین بجے بھی بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ فالٹس کی مرمت کے نام

کورونا کے 2 ہزار سے زائد نئے کیسز، 40 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز سامنے آگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں مریضوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 57 ہزار 914

آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہڑتال، تیل کی قلت کا اندیشہ!

کراچی: آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے تیل کی ترسیل بند کرنے کے ساتھ ملک بھر میں ہڑتال کردی، جس کے باعث 48 گھنٹے بعد ملک بھر میں تیل کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین شمس شاہوانی نے ملک بھر میں ہڑتال کا

کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم!

کراچی: کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن اور کے الیکٹرک کے درمیان تنازع طے ہوگیا، اس مسئلے کو حل کروانے میں کمشنر کراچی کامیاب ہوگئے، کیبل آپریٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔چیئرمین کیبل آپریٹرز خالد آرائیں کا کہنا تھا کہ معاونت کروانے پر