حکومت کا چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزراء شفقت محمود، شبلی فراز اور فواد چودھری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ شفقت محمود نے کہا کہ شہباز گل پر حملے اور تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں، سیاست میں…

توصیف احمد دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر توصیف احمد کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ توصیف احمد شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے کراچی سے لاہور آئے ہیں، انہیں دل کا دورہ پڑنے پر فوری…

کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، این سی او سی کا اظہار تشویش!

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا، جس کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ این سی او سی کے اجلاس میں تمام صوبوں کےچیف سیکریٹریز نے ویڈیو…

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفندیار ولی کورونا کی زد میں آگئے!

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی کورونا وبا کی زد میں آگئے، گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا۔ اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان کی ہفتے کو طبیعت خراب ہوئی تھی جس پر محکمہ صحت چارسدہ کی ٹیم نے ولی باغ جاکر ان کا ٹیسٹ…

وزیراعظم سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم نے صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو منتخب ہونے مبارک باد دی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات کے موقع پر قانون…

کوسووو نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا!

مقبوضہ بیت المقدس: کوسووو نے مقبوضہ بیت المقدس میں باضابطہ طور پر اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کوسووو نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی تصدیق کی ہے، جس کے بعد وہ مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے والا…

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والے ن لیگی کارکن گرفتار

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے والی خاتون سمیت ن لیگی کارکنان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ شہباز گل پیشی کے لیے لاہور ہائی کورٹ پہنچے، جہاں ن لیگی کارکنان پہلے سے موجود تھے۔ اس دوران ان کی پی ٹی…

کوٹلی میں دولہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے پہنچ گیا!

کوٹلی: آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں انوکھی بارات دیکھنے میں آئی، دولہا میاں ہیلی کاپٹر پر اپنی دلہن لینے پہنچ گئے۔ دولہے کی فرمائش پر ہیلی کاپٹر منگوایا گیا، پہاڑی علاقے میں ہیلی کاپٹر کا استعمال مشکل ترین ہوتا ہے، برطانیہ کے بزنس مین…

شہباز گل پر انڈے اور سیاہی پھینکنے کا واقعہ!

لاہور: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کو لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں انڈے مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ وہ ایک مقدمے کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ پہنچے تھے جہاں ان کو 2 انڈے مارے گئے جب کہ ان پر سیاہی بھی…

ذاتی مفادات کیلیے کوشاں نااہلوں کا اتحاد غیر فطری ہے، شہباز گل

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ رونا دھونا نااہل درباریوں کا معمول بن چکا، متحدہ اپوزیشن سینیٹ میں متحدہ طور پر ذلیل ہوئی، چوری کا حساب دینا ہوگا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی میں ریجیکٹڈ ووٹوں پر بھنگڑے اور…