سندھ میں جتنے پیسے خرچ ہوئے، اسے پیرس بن جانا چاہیے تھا: چیف جسٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سندھ حکومت کی تعلیم، صحت سے متعلق رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، جس کے دوران حکومت سندھ نے تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں پر اخراجات سے متعلق اپنی رپورٹ جمع کرائی۔…

آئی ایم ایف پروگرام مشکل، سخت شرائط کی سیاسی قیمت بھی ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل تھا جس میں عالمی ادارے نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت معیشت کو…

بابر اور فخر کی بہترین کھلاڑیوں کیلیے نامزد کردہ فہرست میں شمولیت

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر فخر زمان کو اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے منتھ آف اپریل کے لیے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کے بابر اعظم اور فخر زمان کے ساتھ…

پاکستان میں کورونا سے 119 افراد جاں بحق، 4113 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 119 افراد کو زندگی سے محروم کردیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 18 ہزار 429 ہوگئی۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 587 کورونا ٹیسٹ کیے…

پاکستان کا قرضہ اتار سکتا، بشرطیکہ مجھے ملک چلانے دیا جائے، وقار ذکا

کراچی: ریالٹی شوز کے میزبان وقار ذکا نے کہا ہے کہ میں کرپٹو کرنسی کے ذریعے پاکستان کا قرضہ اتار سکتا ہوں، لیکن میری ایک شرط ہے کہ عمران خان استعفیٰ دیں اور مجھے ملک چلانے دیں۔ I can pay off PAK debt using crypto but the condition is…

بلوچستان: پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 جوان شہید، 6 زخمی!

کوئٹہ: ضلع ژوب کے مانزکئی سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 4 جوان شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں نے باڑ لگانے…

وزیراعظم کی عیدالفطر پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں ملک…

سوا 4 کلوگرام وزنی دُنیا کا سب سے بڑا آم!

کولمبیا: دنیا کا سب سے بڑا آم کولمبیا میں حال ہی میں کاشت کیا گیا۔ اس کا وزن سوا چار کلوگرام یعنی 9.36 پاؤنڈ ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق کولمبیا کے شہرگویاٹا کے سان مارٹن باغ میں یہ آم نووا بریرا اور رائنا ماریہ نے کاشت کیا ہے۔…

حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے مسلم لیگ (ن) کی درخواست منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے این اے 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے لیے (ن) لیگ کے مفتاح اسماعیل کی…

اذان سمیع نے بھی اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا!

اسلام آباد: اداکارہ زیبا بختیار اور گلوکار عدنان سمیع کے بیٹے اذان سمیع اب گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دینے جارہے ہیں۔ اذان سمیع گلوکاری کے میدان میں تو اپنا لوہا منواچکے، اس بار وہ ڈرامہ انڈسٹری میں اداکاری کرتے ہوئے بھی…