اختیارات سے تجاوز کا الزام، قطر کے وزیر خزانہ گرفتار

اختیارات سے تجاوز اور پبلک فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کے خلاف اختیارات سے تجاوز اور پبلک فنڈز کے غلط استعمال کی تحقیقات جاری تھیں…

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ صوبائی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق سندھ میں 10 مئی سے 15 مئی تک عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15…

اچھی ساس بنوں گی، اداکارہ نہ ہوتی تو ڈاکٹریا نرس ہوتی: ماہرہ خان

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی زندگی سے متعلق نہایت دلچسپ باتیں کیں۔ اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی، اس دوران میزبان ندا یاسر نے ماہرہ سے پوچھا کہ آپ اپنے پیسے کن چیزوں…

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور سعودی ولی عہد کی ملاقات

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی صورت حال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی…

بیکری، کریانہ، دودھ، گوشت کی دکانیں شام 7 بجے بند کرنے کا حکم نامہ جاری

کراچی: سندھ کے محکمہ داخلہ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق پابندیوں کا نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ نے کورونا ایس اوپیز کے تحت 9 سے 16 مئی تک نئی پابندیاں عائد کی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے…

کورونا وبا 140 زندگیاں نگل گئی، 4298 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 140 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 846 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس…

پنجاب بھر میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور: آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں 8 مئی سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاک ڈاؤن کا فیصلہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ لاک ڈاؤن کے دوران صوبے میں نقل وحرکت محدود کرنے کے لیے…

خلیل الرحمان سے شادی کی افواہوں پر ڈر گئی تھی، ایشل فیاض

کراچی: اداکارہ ایشل فیاض کی معروف ڈرامہ نگار اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ شادی کی افواہوں پر وضاحت سامنے آگئی۔ ایشل فیاض نے حال ہی میں ندا یاسر کے شو ’’شان سحور‘‘ میں شرکت کی، جہاں ندا نے ان سے ان کی اور خلیل الرحمان قمر کی شادی…

سعودی شاہ سلمان اور ترک صدر اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ!

ترک صدر رجب طیب اردوان اور سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس…

کشمیری حریت رہنما اشرف صحرائی کا بھارتی قید میں انتقال!

سری نگر: تحریک آزادی کشمیر کے رہنما محمد اشرف صحرائی بھارتی قید میں انتقال کرگئے۔ ترجمان حریت کانفرنس شیخ عبدالمتین نے بتایا کہ جموں کورٹ بلوال جیل میں اسیر رہنما علاج معالجے کی سہولت نہ کے باعث دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے، تحریک آزادی کشمیر…