اداکارہ مایا علی کی گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل!

کراچی: ڈراموں اور فلموں میں شاندار اداکاری کرنے والی مایا علی نے اب اسٹریٹ کرکٹ میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ہیں۔ مایا جو ناصرف ذہین اور قابل اداکارہ ہیں بلکہ اچھی کرکٹ بھی کھیل لیتی ہیں اس کا اندازہ ان کے حال ہی میں وائرل ہونے…

حکومت شہباز کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرے گی

اسلام آباد: شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف حکومت نے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ ٹویٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر کہا کہ ‏بلیک لسٹ میں نام…

وزیراعظم، سعودی ولی عہد ملاقات: دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر اتفاق!

اسلام آباد/ جدہ: وزیراعظم پاکستان عمران خان اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودیہ پاکستان سپریم کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ اس ملاقات کے حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے جدہ میں ولی…

کورونا وائرس سے مزید 120 افراد جاں بحق، 4109 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 103 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے…

بھارت میں اسمگلروں سے یورینیم برآمدگی تشویشناک، بھارت جامع تحقیقات کرائے: پاکستان

اسلام آباد: بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر پاکستان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں پاکستان نے کہا کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے…

شہباز شریف دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ!

لاہور: شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ…

عدالت عالیہ نے شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری پکڑ لی اور لاہور ہائی کورٹ نے انہیں 8 ہفتوں کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے لیے غیر ملکی ایئر لائن سے کل کی…

دُنیا کی امیر ترین ماڈل بلی!

بیجنگ: چین کے شہر چونگجنگ سے تعلق رکھنے والی دوسالہ ماؤماؤ دنیا کی مال دار ترین بلی ہے جو کاروں کے نئے ماڈلوں کے ساتھ بیٹھ کر ان کی شان بڑھاتی ہیں اور اس کے بدلے رقم لیتی ہے۔ اپنا ایک بار دیدار کرانے کی مد میں ماؤماؤ 775 ڈالر وصول کرتی ہے۔…

بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اورمہلت

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کے کیس کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری…

امریکا فوجیوں کے بحفاظت انخلا کیلیے لڑاکا طیارے افغانستان بھیجے گا!

واشنگٹن: افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کی بحفاظت اپنے ملکوں کو واپسی کے لیے امریکا بم بار اور لڑاکا طیاروں کی نئی کھیپ بھیج رہا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کے جوائنٹ چیف چیئرمین مارک ملی کا پریس کانفرنس میں کہنا…