بائیو سیکیور ببل سے کرکٹرز خوف اور اکتاہٹ میں مبتلا

لندن: کرکٹرز کے لیے لفظ ‘ببل’ خوف کی علامت بننے لگا، ایک برس تک بائیو سیکیور ماحول میں رہنے کے منفی اثرات پڑنے لگے، انگلینڈ نے اس لفظ پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ کرلیا، انگلش کرکٹ ڈائریکٹر ایشلے جائلز متبادل ٹرم استعمال کرنے کے خواہاں ہیں،…

انسٹاگرام پر عائزہ خان کے فالوورز کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر سب سے مشہور پاکستانی فن کارہ بن گئیں، انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عائزہ خان نے گزشتہ روز اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی اور اپنے…

میکسیکن حسینہ آندریا میزا نے مس یونیورس کا اعزاز جیت لیا!

فلوریڈا: میکسیکو کی 26 سالہ آندریا میزا نے مس یونیورس 2021 کا اعزاز جیت لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں مس یونیورس 2021 کے انتخاب کے لیے مقابلہ منعقد ہوا، 69 ویں سالانہ مس یونیورس مقابلے میں دنیا بھر کی…

کورونا سے بھارت کے ایک سابق کرکٹر ہلاک!

ممبئی: بھارت کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر راجن درنیش جڈیجا کورونا کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گئے۔ سابق بھارتی کرکٹر راجن درنیش جڈیجا ماضی میں سوراشٹرا اور ممبئی کی ٹیموں سے وابستہ رہے تھے، 66 سالہ سابق آل راؤنڈر نے 50 فرسٹ کلاس میچز میں…

کورونا وبا سے 74 افراد جاں بحق، 3232 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا مزید 74 زندگیاں نگل گئی، جس کے بعد اموات کی تعداد 19 ہزار 617 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ 80 ہزار 362 ہوگئی۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3…

پاکستان نے افغان مشیر قومی سلامتی کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیے!

اسلام آباد: افغانستان کے مشیر قومی سلامتی کی جانب سے پشتونوں سے متعلق لگائے گئے بے بنیاد الزامات پاکستان نے مسترد کردیے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان میں افغانستان کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے افغان مشیر قومی سلامتی کے بیان پر اپنے…

غزہ پر اسرائیلی بم باری نہ رُک سکی، مزید 30 فلسطینی شہید!

غزہ/ مقبوضہ بیت المقدس: دہشت گرد ریاست اسرائیل نے غزہ پر ایک بار پھر خوف ناک بم باری کی ہے، جس سے مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل کی حالیہ دہشت گردی کی لہر میں شہدا کی تعداد 200 پہنچ گئی ہے۔ شہدا میں 58 بچے اور 34 خواتین شامل ہیں۔…

امریکی اخبار کا بل گیٹس سے متعلق اہم انکشاف!

نیویارک: امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے اپنی کمپنی کی خاتون ملازم سے تعلقات تھے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ان الزامات کی تحقیقات کے باعث بل گیٹس نے بورڈ آف ڈائریکٹر کی حیثیت سے…

کراچی: سورج آگ برسانے لگا، محکمۂ موسمیات کا نیا الرٹ جاری!

کراچی: بحیرۂ عرب میں بننے والے طوفان تاوتے کی وجہ سے شہر قائد اور اس سے ملحقہ ساحلی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب میں بننے والے طاقتور طوفان کے باعث کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقے شدید…

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا!

اسلام آباد: شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا۔ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا، شہباز شریف کو اگر اجازت دی گئی تو انہیں واپس لانا…