بھارتی کسانوں کا یوم سیاہ، مودی کی علامتی ارتھی نذرآتش

نئی دہلی: بھارتی کسانوں کے احتجاج کو 6 ماہ مکمل ہوگئے، کاشت کار آج مودی حکومت کے خلاف یوم سیاہ منارہے ہیں۔ ہر کسان کے گھر پر سیاہ پرچم لہرادیا گیا، خواتین نے مودی سرکار کی ارتھی جلانے کا پلان بنالیا۔ بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف…

ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، وزیر قانون

اسلام آباد: وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ریکوڈک کیس کا فیصلہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، پی آئی اے کے منجمد تمام اثاثے ریلیز ہوگئے، آخری وقت تک پاکستان کا دفاع کریں گے۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

پی ڈی ایم، شہباز شریف کی اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکامی

لاہور: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ایک گروپ کے درمیان سیاسی کشیدگی مزید بڑھ چکی، جس کی وجہ سے شہباز شریف اپوزیشن جماعتوں کو قریب لانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 29 مئی کو ہوگا، جس کی میزبانی شہباز شریف…

آئی سی سی نے وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بناڈالا

دبئی: آئی سی سی کی سنگین غلطی، وقار یونس کو بھارتی کرکٹر بناڈالا، حالانکہ وہ پاکستان کے سابق کرکٹ اسٹار رہے ہیں، اُن کی گیندبازی کی دہشت سے دُنیا بھر کے بلے باز خوف کھاتے تھے۔ انہوں نے پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں 373 جب کہ ایک روزہ…

عائزہ خان نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھ دیا!

کراچی: ملک کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو جوائن کرلیا۔ عائزہ خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کا آغاز ان کے گلے میں پہنے ہوئے لاکٹ سے ہوتا ہے جس پر گیتی نام لکھا ہوا ہے۔ پس منظر میں ایک…

وزیراعظم نے سابق حکومت کے مقابلے میں موجودہ حکومت کی کارکردگی بتادی!

اسلام آباد: وزیراعظم نے سابق حکومت کے مقابلے میں پی ٹی آئی حکومت کی کارکردگی کی کچھ تفصیلات جاری کی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب تک کے نتائج سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ نواز کے 10 سالہ دورِ حکومت میں پنجاب کے محکمۂ…

کورونا وبا، 19 سال سے زائد عمر افراد کی ویکسی نیشن کا فیصلہ

اسلام آباد: کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، 19 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 19 سال سے زیادہ عمر کے شہری کل سے کورونا ویکسین…

شہباز کو بیرون ملک جانے سے روکنے والے افسروں کے لیے انعام!

لاہور: شہباز شریف کو لاہور ایئرپورٹ پر بیرون ملک کے لیے سفر کی اجازت نہ دینے والے انسپکٹر اور سب انسپکٹر کو کیش انعام کے ساتھ تعریفی سند بھی جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بیرون ملک روانہ ہونا چاہتے تھے۔…

سونے کی قیمت میں فی تولہ 5 سو روپے اضافہ!

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1884 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس کے…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو پی ایس ایل سے باہر کیے جانے کے بعد اب آل راؤنڈر انور علی بھی کورونا کے مریض نکل آئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس ایل 6 کی مشکلات کم نہیں ہوپارہیں کہ لیگ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، گذشتہ روز…