شوکت ترین سینیٹ کے رکن منتخب

پشاور: شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے۔الیکشن کے لیے پولنگ صوبائی اسمبلی کے پرانے ہال میں ہوئی جو سہ پہر 4 بجے تک جاری رہی۔مشیر خزانہ شوکت ترین 87 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے۔کے پی کے وزیر صحت تیمور جھگڑا کے مطابق سینیٹ

بلدیاتی انتخاب جیتنے پر فائرنگ، کامیاب امیدوار ہی جاں بحق

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جیت کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار ہی جاں بحق ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز خیبر پختون خوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں موسیٰ زئی کے علاقے میں جیتنے والے امیدوار کی خوشی اس

شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندر کے نئے کپتان مقرر

لاہور: پی ایس ایل 7 کے لیے لاہور قلندرز نے اپنے نئے کپتان کا اعلان کردیا۔ اس بار قیادت کا تاج شاہین شاہ آفریدی کے سر سجا ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔عاطف رانا نے

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، شبلی فراز نے شکست تسلیم کرلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بہت سے کارکن ہمارے ناراض تھے اس لیے ہم بلدیاتی انتخابات میں ہار گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی

پشاور، پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک

پشاور: شہر میں پولیس مقابلے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گرد مارے گئے، ملزمان پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، پولیو ٹیموں پر حملوں اور بھتہ خوری سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب تھے۔پولیس کے مطابق پشاور کے شہری علاقے فقیرآباد

تحریک انصاف پشاور سٹی میئر کا انتخاب ہارگئی، جے یو آئی کامیاب

پشاور: صوبہ کے پی کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔پہلے مرحلے میں 17 اضلاع میں انتخابات ہوئے جن میں سٹی میئر اور تحصیل چیئرمین کی نشستوں پر کڑا مقابلہ ہوا۔انتخابات میں جمعیت علماء اسلام کو برتری حاصل ہے

خطرناک حادثے نے پانچ وقت نماز کا پابند بنادیا: شہریار منور

کراچی: ملک کے مقبول اداکار شہریار منور نے کہا ہے کہ خطرناک روڈ حادثے نے انہیں پانچ وقت نماز کا پابند بنادیا۔شہریار منور نے اداکارہ سائرہ یوسف کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے گزشتہ برس پیش آنے والے حادثے کے بعد اپنی

پروفیسر کا طلباء کی آزمائش کے لیے انوکھا اور دلچسپ انداز

ٹینیسی: امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک پروفیسر نے طلباء کی آزمائش کے لیے انوکھا اور دل چسپ انداز اختیار کیا ہے۔پروفیسر نے طلبا و طالبات کو سبق اچھی طرح پڑھنے کی ترغیب کے طور پر رقم کا لالچ دیا ہے، لیکن اس رقم تک صرف اسی وقت پہنچا جاسکتا ہے

بھارت میں سیاسی چپقلش کے باعث دو سیاست دان قتل

کیرالا: بھارت کی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی پی آئی کے رہنما ایس شان کو قتل کیا گیا

برطانوی وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کی دھمکی کیوں ملی؟

لندن: کرسمس پرلاک ڈاؤن لگانے کی صورت میں برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اپنے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اومیکرون کیسز کی تعداد میں اضافے کے باعث وزیراعظم بورس جانسن کرسمس پر مکمل لاک