والدین سے ان بن، نوجوان نے گھر کے عقب میں غار بناڈالا

میڈرڈ: ماں باپ سے ان بن کے بعد اکثر نوجوان خفگی کا اظہار مختلف طریقوں سے کیا کرتے ہیں، لیکن آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ نوجوان نے مباحثے کے بعد گھر میں ہی غار بناڈالا، تاکہ وہ اس میں سکون سے رہ سکے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین…

اداکارہ جیا علی بھی پیا دیس سدھار گئیں!

کراچی: کورونا وبا کے دوران شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کئی افراد شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ اسی طرح گزشتہ روز اداکارہ جیا علی نے بھی بزنس مین عمران ادریس کے ساتھ شادی کرلی۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ جیا علی اور ہانگ…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورۂ عراق!

بغداد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر عراق پہنچ گئے ہیں۔ بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عراق کے نائب وزیر خارجہ، ڈاکٹر صالح التمیمی پاکستان میں عراقی سفیر حامد لفطہ، عراق کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر احمد امجد علی اور…

پی ایس ایل، 150 کھلاڑی دبئی پہنچ گئے: بھارت، افریقا سے پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کی راہ میں حائل رُکاوٹوں آہستہ آہستہ دُور ہورہی ہے۔ اس حوالے سے بقیہ مقابلوں کے لیے جنوبی افریقا اور بھارت سے آنے والی پروازوں کو یو اے ای ‏میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔ پاکستان سے کھلاڑیوں اور عملے کے…

کورونا وبا سے 67 افراد جاں بحق، 2482 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وائرس کے باعث 67 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد اس وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 607 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 13 ہزار 784 ہوگئی ہے۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار…

بشارالاسد ایک بار پھر شام کے صدر منتخب

دمشق: بشارالاسد ایک بار پھر شام کے صدر منتخب ہو گئے ہیں، اُنہوں نے ریکارڈ 95 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ بشارالاسد چوتھی مرتبہ سات سالہ مدت کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں، انہوں نے 1 کروڑ 30 لاکھ ووٹ حاصل کیے جب کہ ووٹنگ کی شرح 78 فیصد رہی۔ ان کے…

یومِ تکبیر، مسلح افواج کا پاکستان کو جوہری طاقت بنانے والوں کو سلام!

راولپنڈی: پاکستان کو جوہری طاقت بنانے والوں کو سلام پیش کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ پاکستان نے 23 سال قبل خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر…

مخالفین 4 فیصد گروتھ پر حیران، پاکستان کا مستقبل انڈسٹریلائزیشن میں ہے: وزیراعظم

نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم سے کہنا چاہتا ہوں، بہت اچھا وقت آنے والا ہے، مخالفین بھی حیران ہیں کہ 4 فیصد گروتھ کیسے ہوگئی، اللہ کا کرم ہے ہم مشکل وقت سے نکلے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ میں رشکئی صنعتی زون کی افتتاحی…

نائیجیریا: گنجائش سے زائد مسافر ہونے پر کشتی ڈوب گئی، 150 لاپتا!

ابوجا: نائیجیریا سے افسوس ناک اطلاع آئی ہے، کشتی ڈوبنے کے باعث بڑی تعداد میں انسانی زندگیوں کے ضیاع کا خدشہ لاحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کے دریا میں کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد لاپتا ہوگئے، جن میں بچوں اور خواتین کی بڑی…

ماضی کی مقبول اداکارہ رانی کی برسی

کراچی: آج پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رانی کی برسی منائی جارہی ہے، 27 مئی 1993ء کو کینسر کے باعث اُن کا انتقال ہوگیا تھا۔ ان کا اصل نام ناصرہ تھا۔ رانی 1941 میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد اپنے وقت کی مشہور گلوکارہ مختار بیگم…