مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر!

کراچی/ لاہور/ اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ روزمرہ استعمال کی اشیاء مہنگی ہونے سے پاکستان

لاہور میں اومی کرون تیزی سے پھیلنے لگا

لاہور: کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومی کرون لاہور میں تیزی سے پھیلنے لگا۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب بھر میں سامنے آنے والے 50 کیسز میں سے 49 کا تعلق لاہور سے ہے جب کہ لاہور میں کورونا مثبت آنے کی شرح 2 فیصد ہوگئی اور گزشتہ روز شرح 3 فیصد

ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے دوران ہی رشتہ آگیا: زینب شبیر

کراچی: اداکارہ زینب شبیر نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کا تذکرہ کیا ہے۔حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ زینب شبیر شریک ہوئیں اور دوران شو مداحوں کو ریسٹورینٹ میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق بتایا۔زینب کا کہنا

سال نو پر ہوائی فائرنگ سے متعدد زخمی، والدین نے اکلوتا بیٹا کھودیا

کراچی: سال نو پر شہر کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے ساتویں جماعت کا طالب علم جاں بحق جب کہ خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے۔رات 12 بجتے ہی شہر بھر میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا، لگ بھگ 20 منٹ تک شہر کے مختلف علاقوں میں

نئے سال پر قوم کیلیے تحفہ، پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3.95 روپے سے 4.15 روپے فی لیٹر تک اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا تحفہ دے دیا گیا۔وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصونعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری 2022 (ہفتہ) سے

برطانوی شہزادے و دیگر کیلیے لڑکیاں اسمگل کرنے والی خاتون مجرم قرار

نیویارک: امریکی عدالت نے مبینہ طور پر برطانوی شہزادے سمیت امراء کے لیے کم عمر لڑکیاں اسمگل کرنے والی خاتون گلین میکسویل کو مجرم قرار دے دیا ہے اور جلد سزا کا اعلان متوقع ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کی عدالت کی 12 رکنی جیوری نے 5 دن

تلخ و شیریں یادیں لیے 2021 کا آخری سورج غروب

کراچی: بالآخر غم اور خوشی، کہیں شادیانے، کہیں ماتم، تلخ و شیریں یادیں لیے سال 2021 کا آخری سورج مغرب کی آغوش میں جا سویا۔کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور ملتان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 2021 کے سورج کے غروب ہونے کا خوبصورت

نیوزی لینڈ میں سال نو کا لائٹ شو کے ساتھ آغاز

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے سال 2021 کی رخصتی ہوئی اور لائٹ شو کے ساتھ 2022 کا آغاز ہوگیا۔نیوزی لینڈ میں 2022 کا آغاز ہوگیا، نئے سال کو وارم ویلکم کیا گیا، آکلینڈ میں شاندار لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا اور منچلوں نے خوب ہلا گلا کیا

شہباز کے پاس دوآپشنز لندن یا جیل، نواز کو واپس لانے پر کام کررہے: فواد

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پاس لندن یا جیل جانے کے 2 ہی آپشنز ہیں۔گورنر ہاؤس لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف کو لگتا ہے کہ وہ ڈوب رہے ہیں

رانا شمیم اور صحافی بادی النظر میں توہین عدالت کے مرتکب قرار

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو توہین عدالت کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرتے ہوئے بادی النظر میں رانا