جیا علی کا اپنے شوہر کے بارے میں اہم انکشاف!

کراچی: خواتین اپنی عمر کے معاملے میں بہت حساس واقع ہوتی ہیں، تاہم جیا علی ایسی خواتین سے یکسر مختلف ہیں۔ پچھلے دنوں پیا دیس سدھارنے والی معروف ماڈل اور اداکارہ جیا علی کے اپنے شوہر کے متعلق اہم انکشافات۔ نوبیاہتا جوڑے نے نجی ٹی وی چینل کے…

قائد حزب اختلاف پنجاب سے ہو تو ضمانت، سندھ سے ہو تو جیل میں ہوتا ہے: بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ رائیونڈ کے وزیراعظم کو سزا کے باوجود باہر بھیج دیا گیا، یہ احتساب نہیں، پولیٹیکل انجینئرنگ اور سیاسی انتقام ہے، وزیراعظم کی بہن پر الزام لگے تو کچھ نہ ہو، اُن کے دوستوں پر…

بنگلادیش، خواجہ سراؤں کو ملازمت دینے پر کمپنیوں کیلیے خصوصی مراعات

ڈھاکا: خواجہ سراؤں کو ملازمتیں دینے والی کمپنيوں کے ليے بنگلاديش ميں ٹيکسوں ميں خصوصی رعايت کا اعلان کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کے وزير خزانہ مصطفیٰ کمال نے 2021، 2022 کا بجٹ پيش کرتے ہوئے خواجہ سراؤں کے لیے مراعات کا اعلان کيا۔ اگر کسی کمپنی…

جب پہلی بار ہراساں کیا گیا تو صبا قمر نے بچایا، مہربانو

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ اور ماڈل مہر بانو کا کہنا ہے کہ جب پہلی بار ہراساں کیا گیا تو انہیں صبا قمر نے بچایا تھا۔ مہر بانو نے ویب چینل کو انٹرویو میں سیٹ پر ہونے والی جنسی ہراسانی سے متعلق گفتگو کی اور دوران شوٹنگ ہراسانی کے تجربے پر…

لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن، ملزمان کے ٹھکانے تباہ

ڈیرہ غازی خان: لادی گینگ کے خلاف سرچ آپریشن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے قبائلی علاقے ہفت گٹھ میں گینگ کے مزید ممکنہ ٹھکانوں کو تباہ کرکے آگ لگادی ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق لادی گینگ کے خلاف مسلسل 11 ویں روز بھی کارروائی جاری…

امریکی صدر کی اہلیہ کے ہمراہ سائیکل پر سیر

واشنگٹن: ہمارے ہاں سائیکل کی سواری کا رجحان لگ بھگ ختم ہوچکا ہے، حالاںکہ صحت کو برقرار رکھنے میں سائیکل اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ مہذب دُنیا اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے، اسی لیے امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اہلیہ کی 70 ویں سالگرہ پر اُن کے…

پلاسٹک ریورس وینڈنگ مشین متعارف کرادی گئی!

اسلام آباد: آلودگی کے سنگین مسئلے سے نمٹنے میں پلاسٹک ریورس وینڈنگ مشین انقلابی قدم ثابت ہوگی۔ معروف مشروب ساز بین الاقوامی کمپنی پیپسی نے پاکستان میں پلاسٹک کے لیے پہلی ریورس وینڈنگ مشین متعارف کروادی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی…

وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ جانے والی سڑک پر گہرا گڑھا!

کراچی: ناقص تعمیرات کے باعث اکثر سڑکوں میں شگاف اور گڑھے پڑ جاتے ہیں۔ شہر قائد کی کئی سڑکیں اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اُن کی خستہ حالی کے باعث مسافروں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب کہ ٹریفک جام کا مسئلہ بھی اس وجہ سے سر…

پاکستان کو بدلنے کے لیے بہت بڑی جدوجہد چل رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر جگہ مافیاز بیٹھے ہیں، ان کی کوشش ہے حکومت فیل ہو، یہ اپنے مفادات کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں، خود کو جمہوری کہنے والے فوج سے کہہ رہے ہیں حکومت گرادو۔ وزیراعظم عمران خان نے…

ملالہ کے بیان پر اُن کے والد کی وضاحت

لندن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا شادی سے متعلق بیان گزشتہ روز سے سوشل پر زیر بحث ہے۔ فیشن میگزین ووگ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ملالہ نے کہا کہ کسی کو اپنی زندگی میں رکھنے کے لیے شادی کے کاغذات پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے، مجھے…